• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی کی ملاقات ،مددر اینڈ چلڈ ہسپتال اور نرسنگ کالج منصوبہ کی منظور ی

webmaster by webmaster
ستمبر 30, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی کی ملاقات ،مددر اینڈ چلڈ ہسپتال اور نرسنگ کالج منصوبہ کی منظور ی

لیہ( صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی کی ملاقات۔اہلیان لیہ کے لئے مددر اینڈ چلڈ ہسپتال اور نرسنگ کالج کے میگا پرا جیکٹ کی منظوری دینے  پر شکریہ اداکیا۔وزیراعلی اہلیان لیہ کو ان کی دہلیز پر صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کے لیے دن رات کوشاں ہیں،ہسپتال کی تعمیرسے زچہ بچہ کو اعلی درجے کی طبی سہولیات کی فراہمی ممکن ہوسکے گی،باتیں نہیں عوام کی خدمت ہی اولین ترجیح ہے ،

معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی ۔تفصیل کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ان کے معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے ملاقات کی ۔سید رفاقت علی گیلانی نے لیہ میں مددر اینڈ چلڈ ہسپتال اور نرسنگ کالج کا میگا پراجیکٹ5ارب47کروڑ 77لاکھ 90ہزار روپے کی خطیر رقم  سے مکمل ہو گاءپا۔

سیدرفاقت علی گیلانی نے کہا کہ عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں میں ایک اور وعدہ پورا ہواہے جو اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ وزیر اعلی عثمان بزدار جنوبی پنجاب کی عوام کے لئے عملی اقدامات اُٹھارہے ہیںاور وہ باتیں نہیں عملی اقدامات کے ذریعے عوامی خدمت کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔سیدرفاقت علی گیلانی نے مزید کہا کہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ پنجاب سے ہسپتال کی تعمیرکے لیے تمام پراسس مکمل ہوگیا ہے جلد ہی اس کا سنگِ بنیاد رکھا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس میگا پروجیکٹ سے لیہ میں عوام کو علاج کی معیاری سہولت میسر ہوں گی اور روزگار کے مواقع ملیں گے۔ملاقات کے موقع پر ایڈوائزر ہیلتھ پنجاب حنیف خان پتافی بھی موجود تھے

Post Views: 64
Tags: layyah news
Previous Post

انسانیت اور احساس .. تحریر: ملک فیض الحسن کھوکھر

Next Post

راجن پور۔کینسر آگاہی سیمینار،پروفیسر ڈاکٹر شہر یار، ڈی پی او احسن سیف اللہ،حسن یاسر،کلیم اختر قریشی اور دیگر مقررین کا خطاب

Next Post
راجن پور۔کینسر آگاہی سیمینار،پروفیسر ڈاکٹر شہر یار، ڈی پی او  احسن سیف اللہ،حسن یاسر،کلیم اختر قریشی اور دیگر مقررین کا خطاب

راجن پور۔کینسر آگاہی سیمینار،پروفیسر ڈاکٹر شہر یار، ڈی پی او احسن سیف اللہ،حسن یاسر،کلیم اختر قریشی اور دیگر مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی کی ملاقات۔اہلیان لیہ کے لئے مددر اینڈ چلڈ ہسپتال اور نرسنگ کالج کے میگا پرا جیکٹ کی منظوری دینے  پر شکریہ اداکیا۔وزیراعلی اہلیان لیہ کو ان کی دہلیز پر صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کے لیے دن رات کوشاں ہیں،ہسپتال کی تعمیرسے زچہ بچہ کو اعلی درجے کی طبی سہولیات کی فراہمی ممکن ہوسکے گی،باتیں نہیں عوام کی خدمت ہی اولین ترجیح ہے ، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی ۔تفصیل کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ان کے معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے ملاقات کی ۔سید رفاقت علی گیلانی نے لیہ میں مددر اینڈ چلڈ ہسپتال اور نرسنگ کالج کا میگا پراجیکٹ5ارب47کروڑ 77لاکھ 90ہزار روپے کی خطیر رقم  سے مکمل ہو گاءپا۔ سیدرفاقت علی گیلانی نے کہا کہ عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں میں ایک اور وعدہ پورا ہواہے جو اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ وزیر اعلی عثمان بزدار جنوبی پنجاب کی عوام کے لئے عملی اقدامات اُٹھارہے ہیںاور وہ باتیں نہیں عملی اقدامات کے ذریعے عوامی خدمت کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔سیدرفاقت علی گیلانی نے مزید کہا کہ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ پنجاب سے ہسپتال کی تعمیرکے لیے تمام پراسس مکمل ہوگیا ہے جلد ہی اس کا سنگِ بنیاد رکھا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس میگا پروجیکٹ سے لیہ میں عوام کو علاج کی معیاری سہولت میسر ہوں گی اور روزگار کے مواقع ملیں گے۔ملاقات کے موقع پر ایڈوائزر ہیلتھ پنجاب حنیف خان پتافی بھی موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.