• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور۔کینسر آگاہی سیمینار،پروفیسر ڈاکٹر شہر یار، ڈی پی او احسن سیف اللہ،حسن یاسر،کلیم اختر قریشی اور دیگر مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
ستمبر 30, 2020
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور۔کینسر آگاہی سیمینار،پروفیسر ڈاکٹر شہر یار، ڈی پی او  احسن سیف اللہ،حسن یاسر،کلیم اختر قریشی اور دیگر مقررین کا خطاب

راجن پور(صبح پا کستان)ایک انسان کی زندگی بچانا پوری انسانیت کی زندگی بچانے کے برابر ہے۔کینسر کے کیسز پاکستان میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔یہ مرض زیادہ تر خواتین میں پایا جا رہا ہے۔40سال سے زیادہ عمر کی خواتین اپنی میمو گرافی ضرور کروائیں۔

یہ باتیں پروفیسر ڈاکٹر شہر یار نے کینسر سے آگاہی بارے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور احسن سیف اللہ،حسن یاسر،کلیم اختر قریشی اور دیگر مقررین نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ڈاکٹر شہر یار نے بتایا کہ لاہور میں ریونڈ کے قریب کینسر کے علاج کے لئے اسپتال بنایا جا رہا ہے۔مخیر حضرات کو چاہئے کہ وہ دل کھول کر اس اسپتال کے لئے اپنا حصہ ملائیں۔انہوں نے کہا کہ آج کوٹ مٹھن میں دربار فرید ؒ کے قریب تین دن کے لئے فری کیمپ لگایا جا رہا ہے جہاں پر عوام کے لئے میمو گرافی کی سہولت موجود ہے۔

Post Views: 23
Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ ۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی کی ملاقات ،مددر اینڈ چلڈ ہسپتال اور نرسنگ کالج منصوبہ کی منظور ی

Next Post

پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں،عالمی ادارہ صحت

Next Post
پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں،عالمی ادارہ صحت

پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں،عالمی ادارہ صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور(صبح پا کستان)ایک انسان کی زندگی بچانا پوری انسانیت کی زندگی بچانے کے برابر ہے۔کینسر کے کیسز پاکستان میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔یہ مرض زیادہ تر خواتین میں پایا جا رہا ہے۔40سال سے زیادہ عمر کی خواتین اپنی میمو گرافی ضرور کروائیں۔ یہ باتیں پروفیسر ڈاکٹر شہر یار نے کینسر سے آگاہی بارے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور احسن سیف اللہ،حسن یاسر،کلیم اختر قریشی اور دیگر مقررین نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ڈاکٹر شہر یار نے بتایا کہ لاہور میں ریونڈ کے قریب کینسر کے علاج کے لئے اسپتال بنایا جا رہا ہے۔مخیر حضرات کو چاہئے کہ وہ دل کھول کر اس اسپتال کے لئے اپنا حصہ ملائیں۔انہوں نے کہا کہ آج کوٹ مٹھن میں دربار فرید ؒ کے قریب تین دن کے لئے فری کیمپ لگایا جا رہا ہے جہاں پر عوام کے لئے میمو گرافی کی سہولت موجود ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.