• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں،عالمی ادارہ صحت

webmaster by webmaster
ستمبر 30, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں،عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد ۔ پاکستان کے کورونا کے خلاف موثر اقدامات کی عالمی سطح پر ایک دفعہ پھر پذیرائی کی گئی ہے۔

نجی چینل بول نیو زکے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں، پاکستان نے نہ صرف کورونا پر قابوپایا بلکہ معیشت کا پہیہ بھی چلائے رکھا جس سے ملک میں استحکام آیا۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ تیدرس ادہانوم نے برطانوی اخبار میں لکھا ہے کہ پاکستان نے پولیو کے لیے تربیت یافتہ کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کو وبا کاپتہ لگانے، پھیلاؤاور حفاظت پر مامور کیا ہے، یہ طریقہ کار کورونا کی وبا پر قابو پانے میں بہت مدد گار رہا۔انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے نہ صرف کورونا پر قابو پایا بلکہ معیشت کو بھی بڑے نقصان سے بچایا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اقدامات سے ثابت ہوتا ہے کورونا پرقابوپانےا ورمعیشت بچانے کی پالیسی دونوں کو ساتھ لے کر چلا جاسکتا ہے۔

Post Views: 58
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

راجن پور۔کینسر آگاہی سیمینار،پروفیسر ڈاکٹر شہر یار، ڈی پی او احسن سیف اللہ،حسن یاسر،کلیم اختر قریشی اور دیگر مقررین کا خطاب

Next Post

عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات قوم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف

Next Post
عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات قوم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف

عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات قوم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد ۔ پاکستان کے کورونا کے خلاف موثر اقدامات کی عالمی سطح پر ایک دفعہ پھر پذیرائی کی گئی ہے۔ نجی چینل بول نیو زکے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات قابل تعریف ہیں، پاکستان نے نہ صرف کورونا پر قابوپایا بلکہ معیشت کا پہیہ بھی چلائے رکھا جس سے ملک میں استحکام آیا۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ تیدرس ادہانوم نے برطانوی اخبار میں لکھا ہے کہ پاکستان نے پولیو کے لیے تربیت یافتہ کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کو وبا کاپتہ لگانے، پھیلاؤاور حفاظت پر مامور کیا ہے، یہ طریقہ کار کورونا کی وبا پر قابو پانے میں بہت مدد گار رہا۔انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے نہ صرف کورونا پر قابو پایا بلکہ معیشت کو بھی بڑے نقصان سے بچایا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اقدامات سے ثابت ہوتا ہے کورونا پرقابوپانےا ورمعیشت بچانے کی پالیسی دونوں کو ساتھ لے کر چلا جاسکتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.