• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کسی کو معافی نہیں ملے گی، کام نہ کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہو گا: عثمان بزدار

webmaster by webmaster
ستمبر 16, 2020
in First Page, لاہور
0
کسی کو معافی نہیں ملے گی، کام نہ کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہو گا: عثمان بزدار

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واضح کر دیا ہے کہ اب سب کو صرف کام کرنا ہوگا، کسی کو معافی نہیں ملے گی، کام نہ کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا۔

سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لاہور میں صفائی، ٹریفک مینجمنٹ اور دیگر معاملات بہتر بنانے کے لئے کمیٹی بنا دی۔ تمام معاملات کو مانیٹر کرنا شروع کر دیا ہے۔

کرپشن کے خاتمے بارے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اوپر کی سطح پر کافی بہتری آ چکی ہے، اب نچلی سطح پر بھی بہتری آنی چاہیے۔ کرپشن کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ پوری کوشش ہو گی کہ عوام کو تبدیلی واضح نظر آئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ گزشتہ دس سالوں میں لاہور کے سیوریج سسٹم کیلئے بہت کم پیسے رکھے گئے تھے۔ ہم ویسٹ واٹر سے متعلق بہت بڑا منصوبہ لا رہے ہیں۔ اس بار بارشوں میں خود نکل کا صورتحال کا جائزہ لیا اور نشینی علاقوں کے وزٹ بھی کئے۔

ان کا کہنا تھا کہ صاف پانی کی فراہمی کے لئے حکومت کام کر رہی ہے۔ پورے پنجاب کے اندر صاف پانی کی سہولیت میسر آئی گی۔ پچھلے دور میں منصوبوں کو روک دیا جاتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اورنج ٹرین کا ٹیسٹ رن ہو گیا، نومبر میں اس کا افتتاح کر دیا جائے گا۔

Post Views: 21
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔ شوگرکین سیس ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 3ارب سے زائد مالیت سے21سڑکیں زیر تعمیر، 14پرکام مکمل

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔پاکستان کا پولیٹیکل نقشہ سروے آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر جاری

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔پاکستان کا پولیٹیکل نقشہ سروے آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر جاری

ڈیرہ غازی خان۔پاکستان کا پولیٹیکل نقشہ سروے آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واضح کر دیا ہے کہ اب سب کو صرف کام کرنا ہوگا، کسی کو معافی نہیں ملے گی، کام نہ کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن ہوگا۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ لاہور میں صفائی، ٹریفک مینجمنٹ اور دیگر معاملات بہتر بنانے کے لئے کمیٹی بنا دی۔ تمام معاملات کو مانیٹر کرنا شروع کر دیا ہے۔ کرپشن کے خاتمے بارے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ اوپر کی سطح پر کافی بہتری آ چکی ہے، اب نچلی سطح پر بھی بہتری آنی چاہیے۔ کرپشن کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ پوری کوشش ہو گی کہ عوام کو تبدیلی واضح نظر آئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ گزشتہ دس سالوں میں لاہور کے سیوریج سسٹم کیلئے بہت کم پیسے رکھے گئے تھے۔ ہم ویسٹ واٹر سے متعلق بہت بڑا منصوبہ لا رہے ہیں۔ اس بار بارشوں میں خود نکل کا صورتحال کا جائزہ لیا اور نشینی علاقوں کے وزٹ بھی کئے۔ ان کا کہنا تھا کہ صاف پانی کی فراہمی کے لئے حکومت کام کر رہی ہے۔ پورے پنجاب کے اندر صاف پانی کی سہولیت میسر آئی گی۔ پچھلے دور میں منصوبوں کو روک دیا جاتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اورنج ٹرین کا ٹیسٹ رن ہو گیا، نومبر میں اس کا افتتاح کر دیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.