• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیب بچاﺅ اور کرپشن بچاﺅ ایجنڈے پر چلیں گے تو ہم اس کا حصہ نہیں،جماعت اسلامی کااپوزیشن کے اجلاس میں شرکت سے انکار

webmaster by webmaster
ستمبر 3, 2020
in First Page, لاہور
0
نیب بچاﺅ اور کرپشن بچاﺅ ایجنڈے پر چلیں گے تو ہم اس کا حصہ نہیں،جماعت اسلامی کااپوزیشن کے اجلاس میں شرکت سے انکار

لاہور۔ جماعت اسلامی نے اپوزیشن اتحاد سے فاصلہ اختیار کرلیااورآج کے اجلاس میں شرکت سے انکارکردیا، جماعت اسلامی کاکہنا ہے کہ نیب بچاﺅ اور کرپشن بچاﺅ ایجنڈے پر چلیں گے تو ہم اس کا حصہ نہیں،عوامی ایشوز پر تحریک چلائی جائے تو ساتھ دینے کو تیار ہیں ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ جماعت اسلامی نے اپوزیشن اتحاد سے فاصلہ اختیار کرلیااورآج کے اجلاس میں شرکت سے انکارکردیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے اپوزیشن کے ساتھ چلنے کی بھی شرط رکھ دی،ذرائع جماعت اسلامی کاکہناہے کہ نیب بچاﺅ اور کرپشن بچاﺅ ایجنڈے پر چلیں گے تو ہم اس کا حصہ نہیں ،عوامی ایشوز پر تحریک چلائی جائے تو ساتھ دینے کو تیار ہیں ،جماعت اسلامی کی قیادت کی جانب سے جے یو آئی قیادت کو پیغام بھجوا دیا گیا۔

Post Views: 13
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

وزیراعظم کی کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی کامیابی کیلیے بااختیار نظام تشکیل دینے کی ہدایت

Next Post

راجن پور۔پنجاب اسمبلی میں مفاد عامہ کے لیے ریکارڈ قانون سازی کی گئی ہے۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری

Next Post
راجن پور ۔ کشمیریوں کی تحریک آزادی استحکام پاکستان کی تحریک ہے،سفارتی اخلاقی اور سیاسی حمایت جاری رکھیں گے ۔ ڈپٹی سپیکر  سرداردوست محمد مزاری

راجن پور۔پنجاب اسمبلی میں مفاد عامہ کے لیے ریکارڈ قانون سازی کی گئی ہے۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ جماعت اسلامی نے اپوزیشن اتحاد سے فاصلہ اختیار کرلیااورآج کے اجلاس میں شرکت سے انکارکردیا، جماعت اسلامی کاکہنا ہے کہ نیب بچاﺅ اور کرپشن بچاﺅ ایجنڈے پر چلیں گے تو ہم اس کا حصہ نہیں،عوامی ایشوز پر تحریک چلائی جائے تو ساتھ دینے کو تیار ہیں ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ جماعت اسلامی نے اپوزیشن اتحاد سے فاصلہ اختیار کرلیااورآج کے اجلاس میں شرکت سے انکارکردیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے اپوزیشن کے ساتھ چلنے کی بھی شرط رکھ دی،ذرائع جماعت اسلامی کاکہناہے کہ نیب بچاﺅ اور کرپشن بچاﺅ ایجنڈے پر چلیں گے تو ہم اس کا حصہ نہیں ،عوامی ایشوز پر تحریک چلائی جائے تو ساتھ دینے کو تیار ہیں ،جماعت اسلامی کی قیادت کی جانب سے جے یو آئی قیادت کو پیغام بھجوا دیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.