• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کی کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی کامیابی کیلیے بااختیار نظام تشکیل دینے کی ہدایت

webmaster by webmaster
ستمبر 3, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کا خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کراچی ٹرانسفارمیشن منصوبے کی کامیابی کے لیے بااختیار اور موثر نظام تشکیل دیا جائے۔

اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت “کراچی ٹرانسفارمیشن پلان” کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اسد عمر، شبلی فراز،امین الحق، علی زیدی اور چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹنٹ جنرل محمد افضل شریک تھے، اجلاس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ کراچی کے عوام کو صاف پانی کی فراہمی، سیوریج اور ٹرانسپورٹ کے حوالے سے مسائل درپیش ہیں، بدقسمتی سے ماضی میں ان مسائل کے مستقل بنیادوں پر حل کو نظر انداز کیا جاتا رہا، حالیہ بارشوں نے کراچی کےعوام کو مسائل سے دوچار کیا جس کا وفاقی حکومت کو مکمل ادراک ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ انتظامی اختیارات کا منتقسم ہونا رہا ہے، واٹر سپلائی اسکیم، سیوریج ٹریٹمنٹ اینڈ ڈسپوزل، سالڈ ویسٹ منیجمنٹ اور بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے متعلق اختیارات ایڈمنسٹریٹر لوکل گورنمنٹ کو تفویض کیے جائیں، کراچی ٹرانسفارمیشن منصوبے کی کامیابی کےلیے بااختیار موثر نظام تشکیل دیا جائے، کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت مختلف منصوبوں پر مقررہ ٹائم لائنز میں عمل درآمد یقینی بنایاجائے۔

وزیراعظم کے دورہ کراچی کا شیڈول کا تبدیل

دوسری جانب وزیراعظم کے دورہ کراچی کا شیڈول بھی تبدیل کردیا گیا ہے اور اب وہ ہفتے کے روز کراچی کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان شہر قائد کی روشنیاں اور رونقیں بحال کرنے کے پختہ عزم پر کاربند ہیں۔ وزیراعظم پورے پاکستان کو یکساں انداز میں ترقی دینے کے لئے کوشاں ہیں۔ وزیراعظم کراچی میں عوام کیلئےخصوصی پیکیج کا اعلان کریں گے۔ کراچی کی ترقی پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت ہے۔کراچی پاکستان کا معاشی دل ہے۔

Post Views: 15
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

پنجاب پولیس اور سول بیوروکریسی میں تبادلے ، سید ندیم عباس ڈی پی او لیہ ، محمد حسن اقبال ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات

Next Post

نیب بچاﺅ اور کرپشن بچاﺅ ایجنڈے پر چلیں گے تو ہم اس کا حصہ نہیں،جماعت اسلامی کااپوزیشن کے اجلاس میں شرکت سے انکار

Next Post
نیب بچاﺅ اور کرپشن بچاﺅ ایجنڈے پر چلیں گے تو ہم اس کا حصہ نہیں،جماعت اسلامی کااپوزیشن کے اجلاس میں شرکت سے انکار

نیب بچاﺅ اور کرپشن بچاﺅ ایجنڈے پر چلیں گے تو ہم اس کا حصہ نہیں،جماعت اسلامی کااپوزیشن کے اجلاس میں شرکت سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ کراچی ٹرانسفارمیشن منصوبے کی کامیابی کے لیے بااختیار اور موثر نظام تشکیل دیا جائے۔ اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت “کراچی ٹرانسفارمیشن پلان” کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اسد عمر، شبلی فراز،امین الحق، علی زیدی اور چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹنٹ جنرل محمد افضل شریک تھے، اجلاس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ کراچی کے عوام کو صاف پانی کی فراہمی، سیوریج اور ٹرانسپورٹ کے حوالے سے مسائل درپیش ہیں، بدقسمتی سے ماضی میں ان مسائل کے مستقل بنیادوں پر حل کو نظر انداز کیا جاتا رہا، حالیہ بارشوں نے کراچی کےعوام کو مسائل سے دوچار کیا جس کا وفاقی حکومت کو مکمل ادراک ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کراچی کے مسائل کی سب سے بڑی وجہ انتظامی اختیارات کا منتقسم ہونا رہا ہے، واٹر سپلائی اسکیم، سیوریج ٹریٹمنٹ اینڈ ڈسپوزل، سالڈ ویسٹ منیجمنٹ اور بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے متعلق اختیارات ایڈمنسٹریٹر لوکل گورنمنٹ کو تفویض کیے جائیں، کراچی ٹرانسفارمیشن منصوبے کی کامیابی کےلیے بااختیار موثر نظام تشکیل دیا جائے، کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت مختلف منصوبوں پر مقررہ ٹائم لائنز میں عمل درآمد یقینی بنایاجائے۔ وزیراعظم کے دورہ کراچی کا شیڈول کا تبدیل دوسری جانب وزیراعظم کے دورہ کراچی کا شیڈول بھی تبدیل کردیا گیا ہے اور اب وہ ہفتے کے روز کراچی کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان شہر قائد کی روشنیاں اور رونقیں بحال کرنے کے پختہ عزم پر کاربند ہیں۔ وزیراعظم پورے پاکستان کو یکساں انداز میں ترقی دینے کے لئے کوشاں ہیں۔ وزیراعظم کراچی میں عوام کیلئےخصوصی پیکیج کا اعلان کریں گے۔ کراچی کی ترقی پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت ہے۔کراچی پاکستان کا معاشی دل ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.