• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب پولیس اور سول بیوروکریسی میں تبادلے ، سید ندیم عباس ڈی پی او لیہ ، محمد حسن اقبال ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات

webmaster by webmaster
ستمبر 2, 2020
in لیہ نیوز
0
پنجاب  پولیس اور سول بیوروکریسی میں تبادلے ، سید ندیم عباس  ڈی پی او لیہ ، محمد حسن اقبال ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات

پنجاب پولیس اور سول بیوروکریسی میں تبادلے ، سید ندیم عباس ڈی پی او لیہ ، محمد حسن اقبال ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات

تفصیلات کے مطا بق پنجاب میں پولیس اور سول بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑپچھاڑ کر دی گئی،پنجاب حکومت نےسی سی پی او لاہور سمیت 5سیکرٹریوں ،1کمشنر،4آرپی اوز،20ڈی پی اوزاور 7ڈپٹی کمشنرز سمیت دیگر افسران کو تبدیل کر دیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید اختر محمود سیکرٹری کوآرڈینیشن ٹو وزیراعلی کوتبدیل کرکے کمشنر ملتان تعینات کردیانبیل جاوید سیکرٹری پراسیکیوشنز کا تبادلہ کرکے چیف اکنامسٹ تعینات کردیاندیم سرور ایم ڈی پیف کا تبادلہ کرکے سیکرٹری پراسیکیوشنز پنجاب تعینات کردیاسیکرٹری پاپولیشن علی بہادر قاضی کا تبادلہ کرکے سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی تعینات کردیا سیکرٹری آئی اینڈ سی مسعود مختار کا تبادلہ کرکے پی اینڈ ڈی بورڈ کی ڈسپوزل پر بھیجوائ دیا گیاشان الحق کمشنر ملتان کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی کردیا،اس کے علاوہ سی سی پی لاہورذوالفقارحمیدکو تبدیل کرکے ایڈیشنل آئی جی آپریشنزپنجاب لگادیاگیا جبکہ ان کی جگہ ڈی آئی جی( ایس پی یو) سپیشلائزڈ پروٹیکشن یونٹ پنجاب محمدعمرشیخ کوسی سی پی اولاہورتعینات کردیاگیا،علاوہ ازیں بلال صدیق کمیانہ کوڈی آئی جی( ایس پی یو) سپیشلائزڈ پروٹیکشن یونٹ پنجاب تعینات کردیاگیا،آرپی اوراولپنڈی سہیل حبیب تاجک کواوایس ڈی بنادیاگیا،آر پی او ڈی جی خان عمران احمرکوآرپی راولپنڈی تعینات کردیاگیا،ڈی آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ کیپٹن(ر)محمدفیصل راناآرپی اوڈی جی خان ،ڈی آئی جی پٹرولنگ پولیس پنجاب طارق عباس قریشی کوآرپی اوساہیوال تعینات کردیاگیاہے جبکہ وہاں تعینات ہمایوں بشیرتارڑ کوڈی آئی جی پیٹرولنگ لگادیاگیا،ندیم الرحمن کو سیکرٹری ہیوم رائٹس تعینات کردیاعمر جاوید کو ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیااے ڈی سی آر ساہیوال اویس مشتاق کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال تعینات کردیاڈاکٹر خرم شہزاد ڈپٹ کمشنر گجرات کا تبادلہ، او ایس ڈی محمد سیف انور کو ڈپٹی کمشنر گجرات تعینات کردیامہتاب وسیم اظہر ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی کردیاطارق علی بسرا کو ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین تعینات کردیا زیشان جاوید ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا تبادلہ کرکے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیاآمنہ منیر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی کردیاناصر محمود ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی کردیامحکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اس طرح تبدیل ہونے والے ڈی پی اوز میں اے آئی جی انکوائری سی پی او پنجاب محمد عمر فاروق سلامت کو ڈی پی او گجرات تعینات کردیا کیا جبکہ وہاں تعینات توصیف حیدر کو اے آئی جی انکوائریز سی پی او تعینات کر دیا گیا،ڈی پی او جھنگ سردار غیاث گل خان کوسی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے،کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کو ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی سے ڈی پی او خوشاب تعینات کر دیا گیا،ڈی پی او خوشاب رانا شعیب محمود کو ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی تعینات کر دیا گیا،سید حسنین حیدر کو ڈی پی او چنیوٹ سے ڈی پی او حافظ آباد تعینات کردیا گیا،بلال افتخار کو ڈی پی او حافظ آباد سے ایس پی سیکورٹی لاہور تعینات کر دیا گیا،بلال ظفر شیخ کو ایڈیشنل ایس پی سیکورٹی لاہور سے ڈی پی او چنیوٹ تعینات کر دیا گیا،ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد علی رضا کو ڈی پی او منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا،محمد ناصر کو ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو پنجاب تعینات کر دیا گیا،آر آئی بی سرگودھا ریجن نجیب الرحمن کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کر دیا گیا،ڈی پی او پاکپتن صاحبزادہ بلال عمر کو ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر پی سی فاروق آباد تعینات کر دیا گیا،ایس پی پولیس سکول آف انٹیلیجنس لاہور عبدالوہاب کو ایس پی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور تعینات کر دیا گیا،نصیب اللہ خان کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی لاہور تعینات کر دیا گیا،ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی لاہور احمد محی الدین کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی،رفعت حیدر بخاری کو ایس پی سیکورٹی اسپیشل برانچ پنجاب لاہور تعینات کردیا گیا،حسن افضل کو ایس پی سکیورٹی اسپیشل برانچ لاہور سے سے سٹی ٹریفک آفیسر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا،محمد ظفر کو بٹالین کمانڈر پی سی ملتان سے ایس پی سپیشل برانچ ملتان تعینات کر دیا گیا،محمد حسن اقبال آل کو ڈی پی او لیہ سے ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا ہے سید ندیم عباس کو ڈی پی اومظفرگڑھ ڈی پی او لیہ تعینات کر دیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ کئی دنوں سے بیوروکریسی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم یہ معاملہ وزیر اعظم کی لاہور آمد تک ملتوی کیا گیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز وزیر اعظم نے تبادلوں کی منظوری دی

 

Tags: lahore news
Previous Post

لیّہ . چوک کوٹلہ حاجی شاہ کے قریب گھرکی چھت گرنے سے میاں بیوی زخمی۔ریسکو ذرائع

Next Post

وزیراعظم کی کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی کامیابی کیلیے بااختیار نظام تشکیل دینے کی ہدایت

Next Post
وزیراعظم کا خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار

وزیراعظم کی کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی کامیابی کیلیے بااختیار نظام تشکیل دینے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
پنجاب پولیس اور سول بیوروکریسی میں تبادلے ، سید ندیم عباس ڈی پی او لیہ ، محمد حسن اقبال ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات تفصیلات کے مطا بق پنجاب میں پولیس اور سول بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑپچھاڑ کر دی گئی،پنجاب حکومت نےسی سی پی او لاہور سمیت 5سیکرٹریوں ،1کمشنر،4آرپی اوز،20ڈی پی اوزاور 7ڈپٹی کمشنرز سمیت دیگر افسران کو تبدیل کر دیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید اختر محمود سیکرٹری کوآرڈینیشن ٹو وزیراعلی کوتبدیل کرکے کمشنر ملتان تعینات کردیانبیل جاوید سیکرٹری پراسیکیوشنز کا تبادلہ کرکے چیف اکنامسٹ تعینات کردیاندیم سرور ایم ڈی پیف کا تبادلہ کرکے سیکرٹری پراسیکیوشنز پنجاب تعینات کردیاسیکرٹری پاپولیشن علی بہادر قاضی کا تبادلہ کرکے سیکرٹری ایم پی ڈی ڈی تعینات کردیا سیکرٹری آئی اینڈ سی مسعود مختار کا تبادلہ کرکے پی اینڈ ڈی بورڈ کی ڈسپوزل پر بھیجوائ دیا گیاشان الحق کمشنر ملتان کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی کردیا،اس کے علاوہ سی سی پی لاہورذوالفقارحمیدکو تبدیل کرکے ایڈیشنل آئی جی آپریشنزپنجاب لگادیاگیا جبکہ ان کی جگہ ڈی آئی جی( ایس پی یو) سپیشلائزڈ پروٹیکشن یونٹ پنجاب محمدعمرشیخ کوسی سی پی اولاہورتعینات کردیاگیا،علاوہ ازیں بلال صدیق کمیانہ کوڈی آئی جی( ایس پی یو) سپیشلائزڈ پروٹیکشن یونٹ پنجاب تعینات کردیاگیا،آرپی اوراولپنڈی سہیل حبیب تاجک کواوایس ڈی بنادیاگیا،آر پی او ڈی جی خان عمران احمرکوآرپی راولپنڈی تعینات کردیاگیا،ڈی آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ کیپٹن(ر)محمدفیصل راناآرپی اوڈی جی خان ،ڈی آئی جی پٹرولنگ پولیس پنجاب طارق عباس قریشی کوآرپی اوساہیوال تعینات کردیاگیاہے جبکہ وہاں تعینات ہمایوں بشیرتارڑ کوڈی آئی جی پیٹرولنگ لگادیاگیا،ندیم الرحمن کو سیکرٹری ہیوم رائٹس تعینات کردیاعمر جاوید کو ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کردیااے ڈی سی آر ساہیوال اویس مشتاق کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال تعینات کردیاڈاکٹر خرم شہزاد ڈپٹ کمشنر گجرات کا تبادلہ، او ایس ڈی محمد سیف انور کو ڈپٹی کمشنر گجرات تعینات کردیامہتاب وسیم اظہر ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی کردیاطارق علی بسرا کو ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین تعینات کردیا زیشان جاوید ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا تبادلہ کرکے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات کردیاآمنہ منیر ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی کردیاناصر محمود ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا تبادلہ کرکے او ایس ڈی کردیامحکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اس طرح تبدیل ہونے والے ڈی پی اوز میں اے آئی جی انکوائری سی پی او پنجاب محمد عمر فاروق سلامت کو ڈی پی او گجرات تعینات کردیا کیا جبکہ وہاں تعینات توصیف حیدر کو اے آئی جی انکوائریز سی پی او تعینات کر دیا گیا،ڈی پی او جھنگ سردار غیاث گل خان کوسی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے،کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کو ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی سے ڈی پی او خوشاب تعینات کر دیا گیا،ڈی پی او خوشاب رانا شعیب محمود کو ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی تعینات کر دیا گیا،سید حسنین حیدر کو ڈی پی او چنیوٹ سے ڈی پی او حافظ آباد تعینات کردیا گیا،بلال افتخار کو ڈی پی او حافظ آباد سے ایس پی سیکورٹی لاہور تعینات کر دیا گیا،بلال ظفر شیخ کو ایڈیشنل ایس پی سیکورٹی لاہور سے ڈی پی او چنیوٹ تعینات کر دیا گیا،ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد علی رضا کو ڈی پی او منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا،محمد ناصر کو ڈی پی او منڈی بہاؤالدین سے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایس پی یو پنجاب تعینات کر دیا گیا،آر آئی بی سرگودھا ریجن نجیب الرحمن کو ڈی پی او پاکپتن تعینات کر دیا گیا،ڈی پی او پاکپتن صاحبزادہ بلال عمر کو ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر پی سی فاروق آباد تعینات کر دیا گیا،ایس پی پولیس سکول آف انٹیلیجنس لاہور عبدالوہاب کو ایس پی انویسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور تعینات کر دیا گیا،نصیب اللہ خان کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی لاہور تعینات کر دیا گیا،ایس ایس پی آر او سی ٹی ڈی لاہور احمد محی الدین کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی،رفعت حیدر بخاری کو ایس پی سیکورٹی اسپیشل برانچ پنجاب لاہور تعینات کردیا گیا،حسن افضل کو ایس پی سکیورٹی اسپیشل برانچ لاہور سے سے سٹی ٹریفک آفیسر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا،محمد ظفر کو بٹالین کمانڈر پی سی ملتان سے ایس پی سپیشل برانچ ملتان تعینات کر دیا گیا،محمد حسن اقبال آل کو ڈی پی او لیہ سے ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا ہے سید ندیم عباس کو ڈی پی اومظفرگڑھ ڈی پی او لیہ تعینات کر دیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ کئی دنوں سے بیوروکریسی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم یہ معاملہ وزیر اعظم کی لاہور آمد تک ملتوی کیا گیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز وزیر اعظم نے تبادلوں کی منظوری دی  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.