• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو قانونی حیثیت مل ہی گئی،50 دن بعد بزنس رولز منظور

webmaster by webmaster
اگست 26, 2020
in First Page, لاہور
0
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو قانونی حیثیت مل ہی گئی،50 دن بعد بزنس رولز منظور

لاہور۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے 50 دن بعد بزنس رولز کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں 15 صوبائی محکموں کی تشکیل اور سیکرٹریز کی تعیناتی اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں محکمہ زراعت، محکمہ مواصلات و تعمیرات بنانے کی منظوری بھی دے دی گئی، پنجاب حکومت نے 13 اگست کو کابینہ کے ہونیوالے اجلاس کے منٹس آف میٹنگ کی منظوری بھی دیدی، ساوتھ سیکرٹریٹ میں محکمہ خزانہ، بلدیات، قانون، پی اینڈ ڈی اور آبپاشی کے محکمے بنانے کی منظوری بھی ہوگئی۔ساو¿تھ پنجاب میں ہائیر ایجوکیشن، سکول ایجوکیشن، سپیشل اور لٹریسی کا ایک ہی محکمہ ہوگا، ساو¿تھ پنجاب سیکرٹریٹ میں محکمہ صحت، لائیو سٹاک، جنگلات اور فشریز کے محکمے بنانے کی منظوری بھی دی گئی ہے، ساو¿تھ پنجاب سیکرٹریٹ کا الگ سے محکمہ داخلہ اور بااختیار سیکرٹری ہوگا، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں بورڈ آف ریونیو اور سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے محکمے بھی ہوں گے۔جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو چیف سیکرٹری پنجاب کی طرح مکمل اختیار حاصل ہوں گے، صوبائی وزراءساو¿تھ پنجاب سیکرٹریٹ کے محکموں کے وزیر رہیں گے، پنجاب پولیس بھی ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی طرز پر ادارہ اور دفاتر قائم کرے گی۔دوسری جانب پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے افسران و ملازمین کیلئے ڈبل تنخواہ کا اعلان کردیا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب زاہدزمان نے تںخواہوں میں اضافے کی سمری ارسال کردی, کابینہ کمیٹی برائےفنانس کل تنخواہوں میں اضافی پیکج کی منظوری دے گی۔واضح رہے کہ ملتان میں پانچ سو کینال پر سیکرٹریٹ کا قیام اور جی او آر بنایا جائے گا، بہالپور میں 50 ایکڑ کے رقبے پر سیکرٹریٹ اور جی او آر بنے گا، ابتدائی طور پر پندرہ محکمے، ایجنسیز اور ماتحت ادارے بنائے جائیں گے۔

Post Views: 32
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

کراچی سمیت سندھ بھر میں بارشوں سے تباہی، صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ

Next Post

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام طبی رپورٹس کا ازسرنوجائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا

Next Post
نواز شریف کی طبیعت تشویشناک حد تک بگڑ گئی، بون میرو ٹیسٹ کی تیاری

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام طبی رپورٹس کا ازسرنوجائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے 50 دن بعد بزنس رولز کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں 15 صوبائی محکموں کی تشکیل اور سیکرٹریز کی تعیناتی اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں محکمہ زراعت، محکمہ مواصلات و تعمیرات بنانے کی منظوری بھی دے دی گئی، پنجاب حکومت نے 13 اگست کو کابینہ کے ہونیوالے اجلاس کے منٹس آف میٹنگ کی منظوری بھی دیدی، ساوتھ سیکرٹریٹ میں محکمہ خزانہ، بلدیات، قانون، پی اینڈ ڈی اور آبپاشی کے محکمے بنانے کی منظوری بھی ہوگئی۔ساو¿تھ پنجاب میں ہائیر ایجوکیشن، سکول ایجوکیشن، سپیشل اور لٹریسی کا ایک ہی محکمہ ہوگا، ساو¿تھ پنجاب سیکرٹریٹ میں محکمہ صحت، لائیو سٹاک، جنگلات اور فشریز کے محکمے بنانے کی منظوری بھی دی گئی ہے، ساو¿تھ پنجاب سیکرٹریٹ کا الگ سے محکمہ داخلہ اور بااختیار سیکرٹری ہوگا، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں بورڈ آف ریونیو اور سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے محکمے بھی ہوں گے۔جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو چیف سیکرٹری پنجاب کی طرح مکمل اختیار حاصل ہوں گے، صوبائی وزراءساو¿تھ پنجاب سیکرٹریٹ کے محکموں کے وزیر رہیں گے، پنجاب پولیس بھی ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی طرز پر ادارہ اور دفاتر قائم کرے گی۔دوسری جانب پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے افسران و ملازمین کیلئے ڈبل تنخواہ کا اعلان کردیا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب زاہدزمان نے تںخواہوں میں اضافے کی سمری ارسال کردی, کابینہ کمیٹی برائےفنانس کل تنخواہوں میں اضافی پیکج کی منظوری دے گی۔واضح رہے کہ ملتان میں پانچ سو کینال پر سیکرٹریٹ کا قیام اور جی او آر بنایا جائے گا، بہالپور میں 50 ایکڑ کے رقبے پر سیکرٹریٹ اور جی او آر بنے گا، ابتدائی طور پر پندرہ محکمے، ایجنسیز اور ماتحت ادارے بنائے جائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.