• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تبدیلی سرکار دو سال میں نوازشریف کے تین ادوار سے زیادہ قرض لے چکی: شہباز شریف

mohsin by mohsin
اگست 25, 2020
in First Page, لاہور
0
جتنی جلدی ان ہاؤس تبدیلی لائی جائے قوم کیلیے بہتر ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار دو سال میں نوازشریف کے تین ادوار سے زیادہ قرض لے چکی پھر بھی لوگ ایک وقت کی روٹی اور پرانے پاکستان کو ترس رہے ہیں۔

اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، دو سال میں مہنگائی نے لوگوں کوتباہی کے دہانے پرپہنچادیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف دور میں تاریخ ساز منصوبے لگائے گئے، 72 سال کی تاریخ میں ان منصوبوں کی مثال نہیں ملتی، سکھر سے اسلام آباد موٹروے پرسفرکرنے والوں نے بتایاکہ ہوائی جہازسے بہترسفرہے، انہوں نے سی پیک کا مذاق اڑایا، الزامات لگائے، تضحیک کی، آج تک ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، یہ اوران کے حواری الٹے ہوگئے، کچھ نہیں ملا، بتا دیں کسی ایک منصوبے میں ایک دھیلے یا دمڑی کی کرپشن ملی ہو؟

ان کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف ناقابل مثال پروپیگنڈا کیا گیا، آج چینی کی قیمت سو روپے سے اوپر چلی گئی ہے، اب چینی درآمد کی جا رہی ہے، پہلے چینی برآمدکی گئی، روپے کی قدرمیں کمی کا فائدہ اٹھایاگیا، کسانوں کو سزا دی گئی اور برآمد کنندگان نے اربوں منافع کمایا۔

شہبازشریف کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بارگندم کٹائی سیزن ختم ہونے سے پہلے ناپید ہوگئی، حکومتی رکن نے فلورآف دی ہاؤس پرکہا کہ گندم کہاں گئی؟ تیل کی قیمتیں ایک دھچکے میں آسمان پرپہنچادیں، بجلی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کیا، گردشی قرضہ پھربھی قابو میں نہ آیا۔

ملکی تاریخ میں دوسری بارجی ڈی پی کی ترقی منفی ہوئی: شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نوازشریف دورمیں ایل این جی کے 5000 میگاواٹ کے 4 منصوبے لگائےگئے، بد ترین نااہلی اورنالائقی کی وجہ سےبجلی کی بھی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، تیل پرچلنے والے منصوبوں کو بند کرنا چاہیے تھا لیکن مفادات کا ٹکراؤ ہے۔

Post Views: 32
Source: جیو نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

پنجاب بھر سے پانی کی ٹیسٹنگ کیلئے لئے گئے تمام نمونے ان فٹ قرار

Next Post

دیپالپور میں خاتون وکیل کے اغوا کا معاملہ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

Next Post
دیپالپور میں خاتون وکیل کے اغوا کا معاملہ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

دیپالپور میں خاتون وکیل کے اغوا کا معاملہ، وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار دو سال میں نوازشریف کے تین ادوار سے زیادہ قرض لے چکی پھر بھی لوگ ایک وقت کی روٹی اور پرانے پاکستان کو ترس رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، دو سال میں مہنگائی نے لوگوں کوتباہی کے دہانے پرپہنچادیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف دور میں تاریخ ساز منصوبے لگائے گئے، 72 سال کی تاریخ میں ان منصوبوں کی مثال نہیں ملتی، سکھر سے اسلام آباد موٹروے پرسفرکرنے والوں نے بتایاکہ ہوائی جہازسے بہترسفرہے، انہوں نے سی پیک کا مذاق اڑایا، الزامات لگائے، تضحیک کی، آج تک ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، یہ اوران کے حواری الٹے ہوگئے، کچھ نہیں ملا، بتا دیں کسی ایک منصوبے میں ایک دھیلے یا دمڑی کی کرپشن ملی ہو؟ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف ناقابل مثال پروپیگنڈا کیا گیا، آج چینی کی قیمت سو روپے سے اوپر چلی گئی ہے، اب چینی درآمد کی جا رہی ہے، پہلے چینی برآمدکی گئی، روپے کی قدرمیں کمی کا فائدہ اٹھایاگیا، کسانوں کو سزا دی گئی اور برآمد کنندگان نے اربوں منافع کمایا۔ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بارگندم کٹائی سیزن ختم ہونے سے پہلے ناپید ہوگئی، حکومتی رکن نے فلورآف دی ہاؤس پرکہا کہ گندم کہاں گئی؟ تیل کی قیمتیں ایک دھچکے میں آسمان پرپہنچادیں، بجلی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کیا، گردشی قرضہ پھربھی قابو میں نہ آیا۔ ملکی تاریخ میں دوسری بارجی ڈی پی کی ترقی منفی ہوئی: شہباز شریف اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نوازشریف دورمیں ایل این جی کے 5000 میگاواٹ کے 4 منصوبے لگائےگئے، بد ترین نااہلی اورنالائقی کی وجہ سےبجلی کی بھی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، تیل پرچلنے والے منصوبوں کو بند کرنا چاہیے تھا لیکن مفادات کا ٹکراؤ ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.