• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب بھر سے پانی کی ٹیسٹنگ کیلئے لئے گئے تمام نمونے ان فٹ قرار

mohsin by mohsin
اگست 25, 2020
in First Page, لاہور
0
پنجاب بھر سے پانی کی ٹیسٹنگ کیلئے لئے گئے تمام نمونے ان فٹ قرار

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں پینے کے صاف پانی کی شدید کمی ہے صاف پانی کے سب دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ پنجاب بھر سے پانی کی ٹیسٹنگ کے لیے لیے گئے 346 نمونوں میں تمام کے تمام ان فٹ قرار دے دیئے گئے۔

پنجاب بھر میں پانی کی کوالٹی ان فٹ قرار، لوکل گورنمنٹ کے سروے نے پول کھول دیا۔ لوکل گورنمنٹ نے سروے کے لیے پنجاب بھر سے فلٹریشن پلانٹس اور ٹیوب ویلز سے 346 پانی کے نمونے ٹیسٹنگ کے لیے لئے۔ تمام نمونے ٹیسٹنگ کے بعد ان فٹ قرار دے دیے گئے۔

لوکل گورنمنٹ نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور سی ای او میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو صورتحال سے آگاہ کر دیا۔ متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

صاف پانی کی فراہمی نہ ہونے سے روز بروز بیماریوں کی شرح بھی بڑھتی جا رہی ہے۔

Post Views: 32
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore newsلاہور
Previous Post

عدم استحکام پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے، سربراہ پاک فوج

Next Post

تبدیلی سرکار دو سال میں نوازشریف کے تین ادوار سے زیادہ قرض لے چکی: شہباز شریف

Next Post
جتنی جلدی ان ہاؤس تبدیلی لائی جائے قوم کیلیے بہتر ہے، شہباز شریف

تبدیلی سرکار دو سال میں نوازشریف کے تین ادوار سے زیادہ قرض لے چکی: شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں پینے کے صاف پانی کی شدید کمی ہے صاف پانی کے سب دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ پنجاب بھر سے پانی کی ٹیسٹنگ کے لیے لیے گئے 346 نمونوں میں تمام کے تمام ان فٹ قرار دے دیئے گئے۔ پنجاب بھر میں پانی کی کوالٹی ان فٹ قرار، لوکل گورنمنٹ کے سروے نے پول کھول دیا۔ لوکل گورنمنٹ نے سروے کے لیے پنجاب بھر سے فلٹریشن پلانٹس اور ٹیوب ویلز سے 346 پانی کے نمونے ٹیسٹنگ کے لیے لئے۔ تمام نمونے ٹیسٹنگ کے بعد ان فٹ قرار دے دیے گئے۔ لوکل گورنمنٹ نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور سی ای او میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو صورتحال سے آگاہ کر دیا۔ متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ صاف پانی کی فراہمی نہ ہونے سے روز بروز بیماریوں کی شرح بھی بڑھتی جا رہی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.