• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عدم استحکام پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے، سربراہ پاک فوج

mohsin by mohsin
اگست 25, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان دیرپا امن واستحکام حاصل کرنے کے قریب ہے، آرمی چیف پاکستان دیرپا امن واستحکام حاصل کرنے کے قریب ہے، آرمی چیف

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے خلاف عزائم کے خلاف چوکنا رہنا ہوگا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے کا دورہ کیا، آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر فینسنگ کا جائزہ لیا اور پاک افغان سرحد پر داوا توئی سیکٹر میں فرائض سرانجام دینےوالےجوانوں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے میران شاہ کا دورہ بھی کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج کو پاک افغان سرحد پر آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پاک افغان بارڈر پر آپریشن کے دوران 90 بارودی سرنگوں کو تباہ کیا گیا، بارڈر پر حالیہ کاروائیوں سے دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کیے گئے ہیں۔ آرمی چیف نے بارڈر پر تعینات جوانوں کے حوصلہ اور جرات کی تعریف کی۔

قبائلی عام کا دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں تعاون کا خیرمقدم کرتےہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ قبائلی عوام نے انسداد دہشت گردی کے لیے بہت قربانیاں دیںِ، خطے میں بڑی حد تک امن قائم ہوچکا ہے، ہم دیرپا امن کے لیے پرعزم ہیں۔

سربراہ پاک فوج نے کہا کہ پاکستان بارڈر کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے مؤثر کردار ادا کر رہا ہے، آپریشن ردالفساد میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے خلاف عزائم کے خلاف چوکنا رہنا ہوگا، عدم استحکام پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے۔

Source: ایکسپریس نیوز
Previous Post

لیہ۔ انٹی کرپشن کی کاروائی،سرکاری اراضی جعلسازی کیس میں نائب تحصیلدار سمیت قانونگو،ریٹائر پٹواری گرفتار دیگر با اثر ملزمان کی گرفتاریوں کے لئےچھاپے

Next Post

پنجاب بھر سے پانی کی ٹیسٹنگ کیلئے لئے گئے تمام نمونے ان فٹ قرار

Next Post
پنجاب بھر سے پانی کی ٹیسٹنگ کیلئے لئے گئے تمام نمونے ان فٹ قرار

پنجاب بھر سے پانی کی ٹیسٹنگ کیلئے لئے گئے تمام نمونے ان فٹ قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
شمالی وزیرستان: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے خلاف عزائم کے خلاف چوکنا رہنا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے کا دورہ کیا، آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر فینسنگ کا جائزہ لیا اور پاک افغان سرحد پر داوا توئی سیکٹر میں فرائض سرانجام دینےوالےجوانوں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے میران شاہ کا دورہ بھی کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج کو پاک افغان سرحد پر آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پاک افغان بارڈر پر آپریشن کے دوران 90 بارودی سرنگوں کو تباہ کیا گیا، بارڈر پر حالیہ کاروائیوں سے دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کیے گئے ہیں۔ آرمی چیف نے بارڈر پر تعینات جوانوں کے حوصلہ اور جرات کی تعریف کی۔ قبائلی عام کا دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں تعاون کا خیرمقدم کرتےہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ قبائلی عوام نے انسداد دہشت گردی کے لیے بہت قربانیاں دیںِ، خطے میں بڑی حد تک امن قائم ہوچکا ہے، ہم دیرپا امن کے لیے پرعزم ہیں۔ سربراہ پاک فوج نے کہا کہ پاکستان بارڈر کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے مؤثر کردار ادا کر رہا ہے، آپریشن ردالفساد میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے خلاف عزائم کے خلاف چوکنا رہنا ہوگا، عدم استحکام پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.