• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نوازشریف عدالتوں کے مجرم،کورونا سے معاملات میں تاخیر تھی یہ اب واپس آئیں گے،فیاض الحسن چوہان

webmaster by webmaster
اگست 15, 2020
in First Page, لاہور
0
نوازشریف عدالتوں کے مجرم،کورونا سے معاملات میں تاخیر تھی یہ اب واپس آئیں گے،فیاض الحسن چوہان

لاہور۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ نوازشریف عدالتوں کے مجرم ہیں ،نوازشریف پاکستان میں تاحیات نااہل ہوئے ہیں ،یہ عدالتوں سے ضمانت لے کر گئے اور واپس نہیں آرہے ،کورونا سے معاملات میں تاخیر تھی انشااللہ یہ واپس آئیں گے،بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید اور محمود خان اچکزئی ہیں ۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے، بھارت میں برسر اقتدار جماعت خطے کیلئے خطرہ بنی ہوئی ہے، بھارتی ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان کا سیاسی نقشہ قوم اور کشمیریوں کی امنگوں کا ترجمان ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ،صفائی کے ناقص انتظامات پراظہار برہمی

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا بھارتی معاشرہ تقسیم کا شکار ہوچکا، مودی سرکار بھارت میں آر ایس ایس نظریے پر گامزن ہے، بنگلادیش اور دیگر ہمسایہ ممالک سے بھی بھارت کے تعلقات خراب ہوگئے، مودی نے عمل سے ثابت کیا کہ وہ نا پسندیدہ رہنما ہے۔

انہوںنے کہاکہ نوازشریف پاکستان میں تاحیات نااہل ہیں،نوازشریف ضمانت لےکربیرون ملک گئے،بیگم صفدراعوان کے استادپرویز رشیداورمحموداچکزئی ہیں،بیگم صفدراعوان نے اپنے خاندان کی سیاست تباہ کردی،”ووٹ کوعزت دو”کے بیانیے پرقائم ہیں توآرام سے گھربیٹھیں،شہبازشریف،حمزہ شہبازاسمبلی میں اپنی ذمہ داریاں اداکریں۔

Post Views: 36
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔پاکستان کی ترقی اور فلاح کے لیے بوائز سکاؤٹ کی خدمات قابل ذکر ہیں۔سی ای او شمشیر احمد

Next Post

دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیراعظم اور کشمیریوں کو مایوس کیا، شیریں مزاری

Next Post
دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیراعظم اور کشمیریوں کو مایوس کیا، شیریں مزاری

دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیراعظم اور کشمیریوں کو مایوس کیا، شیریں مزاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ نوازشریف عدالتوں کے مجرم ہیں ،نوازشریف پاکستان میں تاحیات نااہل ہوئے ہیں ،یہ عدالتوں سے ضمانت لے کر گئے اور واپس نہیں آرہے ،کورونا سے معاملات میں تاخیر تھی انشااللہ یہ واپس آئیں گے،بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید اور محمود خان اچکزئی ہیں ۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے، بھارت میں برسر اقتدار جماعت خطے کیلئے خطرہ بنی ہوئی ہے، بھارتی ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان کا سیاسی نقشہ قوم اور کشمیریوں کی امنگوں کا ترجمان ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ،صفائی کے ناقص انتظامات پراظہار برہمی فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا بھارتی معاشرہ تقسیم کا شکار ہوچکا، مودی سرکار بھارت میں آر ایس ایس نظریے پر گامزن ہے، بنگلادیش اور دیگر ہمسایہ ممالک سے بھی بھارت کے تعلقات خراب ہوگئے، مودی نے عمل سے ثابت کیا کہ وہ نا پسندیدہ رہنما ہے۔ انہوںنے کہاکہ نوازشریف پاکستان میں تاحیات نااہل ہیں،نوازشریف ضمانت لےکربیرون ملک گئے،بیگم صفدراعوان کے استادپرویز رشیداورمحموداچکزئی ہیں،بیگم صفدراعوان نے اپنے خاندان کی سیاست تباہ کردی،"ووٹ کوعزت دو"کے بیانیے پرقائم ہیں توآرام سے گھربیٹھیں،شہبازشریف،حمزہ شہبازاسمبلی میں اپنی ذمہ داریاں اداکریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.