• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نیب پیشی پر پولیس کے ساتھ تصادم ،ن لیگ کا وزیر اعظم،چیئرمین نیب اور اہم حکومتی شخصیات کے خلاف مریم نواز کے قتل کی سازش کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
اگست 12, 2020
in First Page, لاہور
0
نیب پیشی پر پولیس کے ساتھ تصادم ،ن لیگ کا وزیر اعظم،چیئرمین نیب اور اہم حکومتی شخصیات کے خلاف مریم نواز کے قتل کی سازش کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

لاہور ۔پاکستان مسلم لیگ(ن)نے مریم نواز شریف کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر پولیس کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں اور تصادم کو حکومت کی جانب سے مریم نواز کو قتل کرنے کی سازش قرار دیا ہے اور وزیر اعظم عمران خان ،مشیر داخلہ بیرسٹرمرزا شہزاد اکبر، چیئرمین نیب ،پنجاب حکومت اور ڈی جی نیب لاہور کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،اس سلسلہ میں کیپٹن(ر) صفدر کی جانب سے تھانہ مزنگ میں اندراج مقدمہ کی درخواست بھی دی گئی ہے تاہم پولیس نے درخواست وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی کے بڑے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ مریم نواز پر قاتلانہ حملہ کرنے پر عمران خان، شہزاد اکبر ، چئیرمین نیب ، پنجاب حکومت اورڈی جی نیب پر مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ایف آئی آر کے اندراج کے لئے پولیس درخواست وصول نہیں کر رہی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ نہتے اور پرامن کارکنان پر حملہ کرنے والوں پہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، نیب نیازی گٹھ جوڑ نے آج عوام پر حملہ کرایا،کرپٹ اور نالائق حکمران کیا بائیس کروڑ عوام پر پرچہ کرائیں گے؟ پرچہ عوام کے آٹا، چینی چوروں پر ہونا چاہئے ،پرچہ پاکستان پر تاریخی 13000 ارب قرض کھانے والوں پر ہونا چاہئے،پرچہ تو23 خفیہ اکاونٹس کے ذریعے ملک کے خلاف سازش کے لئے پیسہ وصول کرنے والوں پر ہونا چاہئے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ پرچہ توبی آر ٹی کے نام پر 126 ارب کے کھڈے کھودنے والوں پر ہونا چاہئے ،پرچہ لاکھوں لوگوں کو بے روزگارکرنے والے روزگار دشمن حکمرانوں پر ہونا چاہئے پرچہ توگیس بجلی چوروں پردرج ہونا چاہئے۔

Post Views: 24
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

کشت زعفران۔عفت بھٹی

Next Post

لیہ۔پولیس کنسٹیبل پر حملہ کیس،تمام ملزمان گرفتار ،ڈی ایس پی صدر منور احمد بزدار کی پریس کانفرنس

Next Post
لیہ۔پولیس کنسٹیبل پر حملہ کیس،تمام ملزمان گرفتار ،ڈی ایس پی صدر منور احمد بزدار کی  پریس کانفرنس

لیہ۔پولیس کنسٹیبل پر حملہ کیس،تمام ملزمان گرفتار ،ڈی ایس پی صدر منور احمد بزدار کی پریس کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔پاکستان مسلم لیگ(ن)نے مریم نواز شریف کی نیب آفس میں پیشی کے موقع پر پولیس کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں اور تصادم کو حکومت کی جانب سے مریم نواز کو قتل کرنے کی سازش قرار دیا ہے اور وزیر اعظم عمران خان ،مشیر داخلہ بیرسٹرمرزا شہزاد اکبر، چیئرمین نیب ،پنجاب حکومت اور ڈی جی نیب لاہور کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے ،اس سلسلہ میں کیپٹن(ر) صفدر کی جانب سے تھانہ مزنگ میں اندراج مقدمہ کی درخواست بھی دی گئی ہے تاہم پولیس نے درخواست وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی کے بڑے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ مریم نواز پر قاتلانہ حملہ کرنے پر عمران خان، شہزاد اکبر ، چئیرمین نیب ، پنجاب حکومت اورڈی جی نیب پر مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ایف آئی آر کے اندراج کے لئے پولیس درخواست وصول نہیں کر رہی۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ نہتے اور پرامن کارکنان پر حملہ کرنے والوں پہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، نیب نیازی گٹھ جوڑ نے آج عوام پر حملہ کرایا،کرپٹ اور نالائق حکمران کیا بائیس کروڑ عوام پر پرچہ کرائیں گے؟ پرچہ عوام کے آٹا، چینی چوروں پر ہونا چاہئے ،پرچہ پاکستان پر تاریخی 13000 ارب قرض کھانے والوں پر ہونا چاہئے،پرچہ تو23 خفیہ اکاونٹس کے ذریعے ملک کے خلاف سازش کے لئے پیسہ وصول کرنے والوں پر ہونا چاہئے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ پرچہ توبی آر ٹی کے نام پر 126 ارب کے کھڈے کھودنے والوں پر ہونا چاہئے ،پرچہ لاکھوں لوگوں کو بے روزگارکرنے والے روزگار دشمن حکمرانوں پر ہونا چاہئے پرچہ توگیس بجلی چوروں پردرج ہونا چاہئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.