• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب نے قومی احتساب بیورو ( نیب) کے سامنے پیش ہونے کا اعلان کردیا

webmaster by webmaster
اگست 9, 2020
in First Page, لاہور
0
وزیراعلیٰ پنجاب نے قومی احتساب بیورو ( نیب) کے سامنے پیش ہونے کا اعلان کردیا

لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے قومی احتساب بیورو ( نیب) کے سامنے پیش ہونے کا اعلان کردیا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہمیشہ قانون کی پاسداری کی۔ لوگوں کو چاہیئے کہ کردار کشی کے بجائے خرابیوں کی نشاندہی کریں۔

لاہور میں شجر کاری مہم کے آغاز پر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ جب ہمارا دامن صاف ہے تو ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ تمام امور کو قوانین کے مطابق چلا رہے ہیں۔ پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب بھی دے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت پر شروع دن سے تنقید کی جا رہی ہیں۔

انتظامی امور سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ مسائل جہاں ہوں، وہاں ایکشن لینا میرا فرض ہے، تمام چیزیں قوانین وضوابط کے تحت کی جاتی ہیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا بھی اعلان کیا۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نیب، یا کسی بھی تحقیقاتی ایجنسی یا عدالت نے بلایا تو پیش ہونگا، پہلے بھی نیب ، ایف آئی اے اور عدالت میں بھی پیش ہوا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ تنقید کرنے والوں کو کام پر تنقید کرنی چاہیئے، میں مانتا ہوں کہ پنجاب بہت بڑا صوبہ ہے، یہ نہیں کہہ سکتا کہ سب اچھا ہے، روزانہ ہزاروں فائلیں ہوتی ہیں، ہر فائل میرے پاس نہیں آتی۔ پی ٹی آئی حکومت پر شروع دن سے تنقید کی جا رہی ہیں۔

Post Views: 38
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

کراچی: جماعت اسلامی کی کشمیر یکجہتی ریلی میں دھماکا، 5 افراد زخمی

Next Post

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں فعال مریضوں کی تعداد 17791 رہ گئی

Next Post
کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں فعال مریضوں کی تعداد 17791 رہ گئی

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں فعال مریضوں کی تعداد 17791 رہ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے قومی احتساب بیورو ( نیب) کے سامنے پیش ہونے کا اعلان کردیا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ہمیشہ قانون کی پاسداری کی۔ لوگوں کو چاہیئے کہ کردار کشی کے بجائے خرابیوں کی نشاندہی کریں۔ لاہور میں شجر کاری مہم کے آغاز پر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ جب ہمارا دامن صاف ہے تو ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ تمام امور کو قوانین کے مطابق چلا رہے ہیں۔ پروپیگنڈا کرنے والوں کو جواب بھی دے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت پر شروع دن سے تنقید کی جا رہی ہیں۔ انتظامی امور سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ مسائل جہاں ہوں، وہاں ایکشن لینا میرا فرض ہے، تمام چیزیں قوانین وضوابط کے تحت کی جاتی ہیں۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے نیب کے سامنے پیش ہونے کا بھی اعلان کیا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نیب، یا کسی بھی تحقیقاتی ایجنسی یا عدالت نے بلایا تو پیش ہونگا، پہلے بھی نیب ، ایف آئی اے اور عدالت میں بھی پیش ہوا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ تنقید کرنے والوں کو کام پر تنقید کرنی چاہیئے، میں مانتا ہوں کہ پنجاب بہت بڑا صوبہ ہے، یہ نہیں کہہ سکتا کہ سب اچھا ہے، روزانہ ہزاروں فائلیں ہوتی ہیں، ہر فائل میرے پاس نہیں آتی۔ پی ٹی آئی حکومت پر شروع دن سے تنقید کی جا رہی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.