• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں فعال مریضوں کی تعداد 17791 رہ گئی

webmaster by webmaster
اگست 9, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں فعال مریضوں کی تعداد 17791 رہ گئی

 اسلام آباد: سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وبا میں کمی واقع ہورہی ہے اور اس وقت ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد صرف 17791 رہ گئی ہے۔

 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 390 ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں اب تک 21 لاکھ 27 ہزار 89 کورونا ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 634 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس طرح کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار 121 تک جا پہنچی ہے تاہم اس میں سے 2 لاکھ 60 ہزار 248 صحتیاب ہوچکے ہیں۔

سندھ میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 549 ہے۔ پنجاب میں 94 ہزار 360، خیبر پختونخوا میں 34 ہزار 34 ہزار 635 ، بلوچستان میں 11 ہزار 884، اسلام آباد میں 15 ہزار 241 ، آزاد جموں و کشمیر میں 2 ہزار 134 جب کہ گلگت بلتستان میں 3 ہزار 321 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

 

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مزید 8 افراد کورونا کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گئے ہیں جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار 82 ہوگئی ہے۔ ‏ملک بھرکےاسپتالوں میں 153 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں۔

 

کورونا وائرس اوراحتیاطی تدابیر:

 

کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکر بیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔

 

سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پر کوئی اثر نہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔

 

پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور ہر ایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔

Post Views: 14
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب نے قومی احتساب بیورو ( نیب) کے سامنے پیش ہونے کا اعلان کردیا

Next Post

ملتان اینٹی کرپشن کا سی ای او ہیلتھ آفس پر چھاپہ،ریکارڈ قبضے میں لے لیا

Next Post
ملتان اینٹی کرپشن کا سی ای او ہیلتھ آفس پر چھاپہ،ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ملتان اینٹی کرپشن کا سی ای او ہیلتھ آفس پر چھاپہ،ریکارڈ قبضے میں لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
 اسلام آباد: سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وبا میں کمی واقع ہورہی ہے اور اس وقت ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد صرف 17791 رہ گئی ہے۔   نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 390 ٹیسٹ کیے گئے، ملک بھر میں اب تک 21 لاکھ 27 ہزار 89 کورونا ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔   گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 634 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس طرح کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 84 ہزار 121 تک جا پہنچی ہے تاہم اس میں سے 2 لاکھ 60 ہزار 248 صحتیاب ہوچکے ہیں۔ سندھ میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 549 ہے۔ پنجاب میں 94 ہزار 360، خیبر پختونخوا میں 34 ہزار 34 ہزار 635 ، بلوچستان میں 11 ہزار 884، اسلام آباد میں 15 ہزار 241 ، آزاد جموں و کشمیر میں 2 ہزار 134 جب کہ گلگت بلتستان میں 3 ہزار 321 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔   سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مزید 8 افراد کورونا کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گئے ہیں جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار 82 ہوگئی ہے۔ ‏ملک بھرکےاسپتالوں میں 153 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں۔   کورونا وائرس اوراحتیاطی تدابیر:   کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکر بیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔   سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پر کوئی اثر نہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔   پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور ہر ایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.