• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان اینٹی کرپشن کا سی ای او ہیلتھ آفس پر چھاپہ،ریکارڈ قبضے میں لے لیا

webmaster by webmaster
اگست 9, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان اینٹی کرپشن کا سی ای او ہیلتھ آفس پر چھاپہ،ریکارڈ قبضے میں لے لیا

ملتان ۔ اینٹی کرپشن ملتان کی ٹیم نے سی ای او ہیلتھ آفس پراچانک چھاپہ مارا جہاں سے جاری انکوائری سے متعلقہ ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔مگر کچھ اہم ریکارڈ کمپیوٹر آپریٹر عرفان لوٹھر نے اپنے آفس میں موجود تھا ۔جو فی الوقت نہیں مل سکا کیونکہ عرفان لوٹھر کے کمرے کو تالہ لگایا ہوا تھا ۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کی ٹیم کا محکمہ صحت آفس میں چھاپہ پر اکاؤنٹ انجم نذیر نے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا اور اس نے دفتر کے ہر ملازم کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی، دوسری طرف اینٹی کرپشن کی ٹیم دفتر کے نیچے سٹور روم میں ریکارڈ کی معلومات حاصل کرنے کیلئے تقریبا تین گھنٹے بیٹھےرہے۔

Post Views: 32
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں فعال مریضوں کی تعداد 17791 رہ گئی

Next Post

لیہ ۔ ٹائیگرفورس ڈے کے حوالے سے سیمینار اور پلانٹ فار پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد

Next Post
لیہ ۔ ٹائیگرفورس ڈے کے حوالے سے سیمینار اور پلانٹ فار پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد

لیہ ۔ ٹائیگرفورس ڈے کے حوالے سے سیمینار اور پلانٹ فار پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان ۔ اینٹی کرپشن ملتان کی ٹیم نے سی ای او ہیلتھ آفس پراچانک چھاپہ مارا جہاں سے جاری انکوائری سے متعلقہ ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے۔مگر کچھ اہم ریکارڈ کمپیوٹر آپریٹر عرفان لوٹھر نے اپنے آفس میں موجود تھا ۔جو فی الوقت نہیں مل سکا کیونکہ عرفان لوٹھر کے کمرے کو تالہ لگایا ہوا تھا ۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کی ٹیم کا محکمہ صحت آفس میں چھاپہ پر اکاؤنٹ انجم نذیر نے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا اور اس نے دفتر کے ہر ملازم کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی، دوسری طرف اینٹی کرپشن کی ٹیم دفتر کے نیچے سٹور روم میں ریکارڈ کی معلومات حاصل کرنے کیلئے تقریبا تین گھنٹے بیٹھےرہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.