• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم

webmaster by webmaster
جولائی 16, 2020
in First Page, لاہور
0
2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم

اولپنڈی: ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ٹیکسلا میں مبینہ طور پر 2 لڑکیوں کی آپس میں شادی کے مشہورکیس میں مبینہ دلہا علی آکاش کا میڈیکل بورڈ بنا کر جینڈر ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔

ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے ٹیکسلا میں مبینہ طور پر 2 لڑکیوں کی آپس میں شادی کے مشہورکیس میں مبینہ دلہا علی آکاش کا میڈیکل بورڈ بنا کر جینڈر ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا جب کہ میڈیکل رپورٹ21 جولائی کو عدالت پیش کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔

عدالت نے ایم ایس کو کہا اگر یہ میڈیکل کی سہولت سرکاری ہسپتال میں نہ ہوتو وہ خود اپنی نگرانی میں کسی اچھی لیبارٹری سے کرائیں۔دلہن نیہا علی نے عدالتی استفسار پر بتایا کہ وہ شادی سے مکمل خوش ہے ،اس کے شوہر اس کے تمام حقوق پورے کر رہے ہیں اور علی آکاش کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہوں۔ڈپٹی اٹارنی جنرلنے تجویز دی کہ میڈیکل ٹیسٹ کرایا جائے، رپورٹ سے کیس سلجھانے میں آسانی اور مدد ملے گی۔
عدالت نے د لہا سے استفسار کیا کہ آپ پر الزام ہے دونوں لڑکیوں نے آپس میں شادی کی ہے،علی آکاش نیکہا وہ قدرتی طور پر مرد بن چکا ،ڈاکٹرز کی رپورٹس بھی موجود ہیں،عدالت نے دلہن اور دلہا کو تحریری جواب جمع کرانے اور جو بھی مناسب ہو وہ دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیا۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کامیاب رہا، عیدالاضحی پراحتیاط کرنا ہوگی،ڈاکٹرعطا الرحمان

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ حادثہ میں جاں بحق ہو نے والے دو نو جوانون کی رسم قل خوانی ادا

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ حادثہ میں جاں بحق ہو نے والے دو نو جوانون کی رسم قل خوانی ادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
اولپنڈی: ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ٹیکسلا میں مبینہ طور پر 2 لڑکیوں کی آپس میں شادی کے مشہورکیس میں مبینہ دلہا علی آکاش کا میڈیکل بورڈ بنا کر جینڈر ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے ٹیکسلا میں مبینہ طور پر 2 لڑکیوں کی آپس میں شادی کے مشہورکیس میں مبینہ دلہا علی آکاش کا میڈیکل بورڈ بنا کر جینڈر ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا جب کہ میڈیکل رپورٹ21 جولائی کو عدالت پیش کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔ عدالت نے ایم ایس کو کہا اگر یہ میڈیکل کی سہولت سرکاری ہسپتال میں نہ ہوتو وہ خود اپنی نگرانی میں کسی اچھی لیبارٹری سے کرائیں۔دلہن نیہا علی نے عدالتی استفسار پر بتایا کہ وہ شادی سے مکمل خوش ہے ،اس کے شوہر اس کے تمام حقوق پورے کر رہے ہیں اور علی آکاش کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہوں۔ڈپٹی اٹارنی جنرلنے تجویز دی کہ میڈیکل ٹیسٹ کرایا جائے، رپورٹ سے کیس سلجھانے میں آسانی اور مدد ملے گی۔ عدالت نے د لہا سے استفسار کیا کہ آپ پر الزام ہے دونوں لڑکیوں نے آپس میں شادی کی ہے،علی آکاش نیکہا وہ قدرتی طور پر مرد بن چکا ،ڈاکٹرز کی رپورٹس بھی موجود ہیں،عدالت نے دلہن اور دلہا کو تحریری جواب جمع کرانے اور جو بھی مناسب ہو وہ دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.