• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ حادثہ میں جاں بحق ہو نے والے دو نو جوانون کی رسم قل خوانی ادا

webmaster by webmaster
جولائی 17, 2020
in Local News
0

کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} گذشتہ روز حسن آ باد کے نزدیک ٹرک اور موٹر سا ئیکل کے افسو سناک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے جاں بحق ہو نے والے معروف سماجی کارکن اور لکھاری مقبول جنجوعہ کے ما موں زاد دو نو جوان سگے بھائیوں محمد طارق جنجوعہ اور فہیم جنجوعہ کی ختم قرآن قل خوانی  ادا کر دی گئی .

تفصیلات کے مطا بق کل کروڑ لعل عیسن کے نواحی چک نمبر 104 کے تین موٹر سائیکل سوار بھائی گھر جا رہے تھے کہ ھسین آباد کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک نے تینوں بھاءیوں کو کچل دیا ۔جس کے نتیجہ میں محمد طارق مو قع پر جب کہ محمد فہیم ہسپتال جاتے ہو ءے دم توڑ گیا ، جب کہ محمد مزمل کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا جہاں مضروب کی حالت تشویشناک بتا ءی جا رہی ہے ۔ جب کی ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔

Post Views: 30
Tags: karor laleasan news
Previous Post

2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار کی تبدیلی کی خبروں میں کو ئی صداقت نہیں ۔صوبائی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔  وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار کی تبدیلی کی خبروں میں کو ئی صداقت نہیں ۔صوبائی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک

ڈیرہ غازیخان۔ وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار کی تبدیلی کی خبروں میں کو ئی صداقت نہیں ۔صوبائی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} گذشتہ روز حسن آ باد کے نزدیک ٹرک اور موٹر سا ئیکل کے افسو سناک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے جاں بحق ہو نے والے معروف سماجی کارکن اور لکھاری مقبول جنجوعہ کے ما موں زاد دو نو جوان سگے بھائیوں محمد طارق جنجوعہ اور فہیم جنجوعہ کی ختم قرآن قل خوانی  ادا کر دی گئی . تفصیلات کے مطا بق کل کروڑ لعل عیسن کے نواحی چک نمبر 104 کے تین موٹر سائیکل سوار بھائی گھر جا رہے تھے کہ ھسین آباد کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک نے تینوں بھاءیوں کو کچل دیا ۔جس کے نتیجہ میں محمد طارق مو قع پر جب کہ محمد فہیم ہسپتال جاتے ہو ءے دم توڑ گیا ، جب کہ محمد مزمل کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا جہاں مضروب کی حالت تشویشناک بتا ءی جا رہی ہے ۔ جب کی ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.