• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کامیاب رہا، عیدالاضحی پراحتیاط کرنا ہوگی،ڈاکٹرعطا الرحمان

webmaster by webmaster
جولائی 16, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کامیاب رہا، عیدالاضحی پراحتیاط کرنا ہوگی،ڈاکٹرعطا الرحمان

لاہور ۔ کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار کامیاب رہا، اب ہمیں عیدالاضحی کے دوران احتیاط کرنا ہوگی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطا الرحمان کا کہنا تھا کہ کورونا کےخلاف لڑنے کا واحد راستہ ویکسین ہے لیکن دنیا میں ابھی تک اس کے ٹرائل ہی کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اگلے چار سے چھ ماہ پاکستان میں ویکسین کے ٹرائل کے ہونگے۔ تاہم کونسی ویکسین کامیاب ہوتی ہے ٹرائل کے بعد پتا چلے گا۔ امید ہے اگلے ہفتے تک ڈریپ سے ٹرائل کی اجازت مل جائے گی۔

ڈاکٹر عطا الرحمان کا کہنا تھا کہ تیرہ جون کو کیسز کی پیک تھی، تاہم اب اموات اور کیسز کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔ سمارٹ لاک ڈاو¿ن کا طریقہ کار کامیاب رہا، اب ہمیں عیدالاضحی کے دوران احتیاط کرنا ہوگی۔ بچے بزرگ افراد سے نہ ملیں کیونکہ زیادہ تر اموات بھی بڑے لوگوں کی ہو رہی ہے۔

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں بارے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پندرہ ستمبرسے سکولز کھولنے کا ارادہ ہے تاہم ستمبر کے پہلے ہفتے میں اس حوالے سے مشاورت ہوگی۔

Post Views: 11
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ریل مزدور اتحاد کا5اگست سے پہیہ جام کرنے کااعلان

Next Post

2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم

Next Post
2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم

2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ کار کامیاب رہا، اب ہمیں عیدالاضحی کے دوران احتیاط کرنا ہوگی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطا الرحمان کا کہنا تھا کہ کورونا کےخلاف لڑنے کا واحد راستہ ویکسین ہے لیکن دنیا میں ابھی تک اس کے ٹرائل ہی کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اگلے چار سے چھ ماہ پاکستان میں ویکسین کے ٹرائل کے ہونگے۔ تاہم کونسی ویکسین کامیاب ہوتی ہے ٹرائل کے بعد پتا چلے گا۔ امید ہے اگلے ہفتے تک ڈریپ سے ٹرائل کی اجازت مل جائے گی۔ ڈاکٹر عطا الرحمان کا کہنا تھا کہ تیرہ جون کو کیسز کی پیک تھی، تاہم اب اموات اور کیسز کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔ سمارٹ لاک ڈاو¿ن کا طریقہ کار کامیاب رہا، اب ہمیں عیدالاضحی کے دوران احتیاط کرنا ہوگی۔ بچے بزرگ افراد سے نہ ملیں کیونکہ زیادہ تر اموات بھی بڑے لوگوں کی ہو رہی ہے۔ پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند تعلیمی اداروں بارے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پندرہ ستمبرسے سکولز کھولنے کا ارادہ ہے تاہم ستمبر کے پہلے ہفتے میں اس حوالے سے مشاورت ہوگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.