• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . نئی سکیموں کا اجراء اولین ترجیح ہے،ملک عامر ڈوگر

webmaster by webmaster
جولائی 7, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان . نئی سکیموں کا اجراء اولین ترجیح ہے،ملک عامر ڈوگر

ملتان . چیف وہپ قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ملتان شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے اور نئی سکیموں کا اجراء اولین ترجیح ہے تاکہ عوام بنیادی سہولیات کے منصوبوں سے بروقت مستفید ہو سکیں،یہ باتانہوں نےقومی حلقہ 155 میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےکی، اس دوران ایم ڈی واسا نسیم خالد چانڈیو نے قومی حلقہ 155 اور صوبائی حلقوں پی پی 214 ،215 ،216 میں فراہمی و نکاسی آب کے ایس ڈی جیز منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ دی ، ملک عامر ڈوگر نے محلہ ہزاریاں میں سیوریج کے مسئلے کو جلد حل کرنے اور وہاں پر ڈسپوزل سٹیشن کے قیام کے لئے اراضی کا حصول فوری ممکن بنانے کی بھی ہدایت کی۔

Post Views: 82
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ امید سحر سوسائٹی لو گوں کی امید بن گئی ،قبر ستان کو قبضہ ما فیا سے چھڑانے اور شہر کو صاف ستھرا منا نے کا عزم

Next Post

جنوبی پنجاب کے نئے اضلاع اورتحصیلیں بنانے کافیصلہ میرٹ پرکریں گے،عثمان بزدار

Next Post
بلاجواز افراتفری پھیلانے کی کوشش قومی مفادات کے منافی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

جنوبی پنجاب کے نئے اضلاع اورتحصیلیں بنانے کافیصلہ میرٹ پرکریں گے،عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان . چیف وہپ قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ملتان شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے اور نئی سکیموں کا اجراء اولین ترجیح ہے تاکہ عوام بنیادی سہولیات کے منصوبوں سے بروقت مستفید ہو سکیں،یہ باتانہوں نےقومی حلقہ 155 میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےکی، اس دوران ایم ڈی واسا نسیم خالد چانڈیو نے قومی حلقہ 155 اور صوبائی حلقوں پی پی 214 ،215 ،216 میں فراہمی و نکاسی آب کے ایس ڈی جیز منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ دی ، ملک عامر ڈوگر نے محلہ ہزاریاں میں سیوریج کے مسئلے کو جلد حل کرنے اور وہاں پر ڈسپوزل سٹیشن کے قیام کے لئے اراضی کا حصول فوری ممکن بنانے کی بھی ہدایت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.