• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ امید سحر سوسائٹی لو گوں کی امید بن گئی ،قبر ستان کو قبضہ ما فیا سے چھڑانے اور شہر کو صاف ستھرا منا نے کا عزم

webmaster by webmaster
جولائی 7, 2020
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان ۔ امید سحر سوسائٹی  لو گوں کی امید بن گئی ،قبر ستان کو قبضہ ما فیا سے چھڑانے اور شہر کو صاف ستھرا منا نے کا عزم

کوٹ سلطان{صبح پا کستان }امید سحر سوسائٹی کوٹ سلطان کے لو گوں کی امید بن گئی ، سو ساءیٹی کی ٹیم نے قبر ستان کو قبضہ ما فیا سے چھڑانے اور شہر کو صاف ستھرا منا نے کا عزم کر لیا

اس سلسلہ میں امید سحر سوسائٹی سوشل ورکرز کی اپیل پر اپنی مدد اآپ کے تحت شہر کے معروف سماجی کار کن اور معروف شخصیت چودھری شاہد برکس اینڈ کمپنی کے مالک چودھری شاہد اقبال نے دلچسپی لیتے ہوئے اپنے ذاتی خرچے پر قبرستان میں لائٹس لگوانے کے بعد صفائی کا عمل شروع کرنے کا ساتھ دیا اور قبرستان کی صفائی جہاں پر سالوں سے کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے تھے ان کو اٹھوا کر آبادی سے دور پھینکا ۔ چودھری شاہد اقبال ، چودھری محمد ہارون صالح ، اللہ نواز سرگانی ، ٹیم امید سحر سوسائٹی اور پی ٹی آئی ٹائیگر فورس کوٹ سلطان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ قبرستان ہمارا اصل مقام ہے ہم لوگوں نے مرنے کے بعد ادھر آنا ہے لہذا اس کی صفائی ستھرائی میں انتظامیہ و اہلیان علاقہ ہمارا ساتھ دے تاکہ ہم یہاں پر موجود قبضہ مافیا گروپ جو بہت تیزی سے قبرستان پر قبضہ کر رہے ہیں انتظامیہ سے درخواست ہے کہ ان کے خلاف سخت ایکشن لے۔ چودھری شاہد اقبال نے کہا کہ انشاءاللہ ہم اپنے شہر کو صاف ستھرا بنائے گئے اور مزید انہوں نے کہا کہ چودھری شاہد برکس اینڈ کمپنی کی مکمل مشینری کوٹ سلطان شہر کی صفائی کے لیے دوبارہ ایک مرتبہ نہیں ہزار مرتبہ آئے گی اس وقت تک کام کرے گی جب تک ہماراشہر کوٹ سلطان بلکل پاک صاف نہیں ہوجاتا انتظامیہ سے ایک مرتبہ پھر درخواست ہے کہ قبرستان میں قبضہ مافیا گروپ کے خلاف ایکشن لے اور قبرستان کی چاردیواری مکمل کروائے

Post Views: 60
Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز اور جملہ سٹاف کرونا وائرس کو شکست دینے کے لیے فرنٹ لائن پر ہے۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان

Next Post

ملتان . نئی سکیموں کا اجراء اولین ترجیح ہے،ملک عامر ڈوگر

Next Post
ملتان . نئی سکیموں کا اجراء اولین ترجیح ہے،ملک عامر ڈوگر

ملتان . نئی سکیموں کا اجراء اولین ترجیح ہے،ملک عامر ڈوگر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کوٹ سلطان{صبح پا کستان }امید سحر سوسائٹی کوٹ سلطان کے لو گوں کی امید بن گئی ، سو ساءیٹی کی ٹیم نے قبر ستان کو قبضہ ما فیا سے چھڑانے اور شہر کو صاف ستھرا منا نے کا عزم کر لیا اس سلسلہ میں امید سحر سوسائٹی سوشل ورکرز کی اپیل پر اپنی مدد اآپ کے تحت شہر کے معروف سماجی کار کن اور معروف شخصیت چودھری شاہد برکس اینڈ کمپنی کے مالک چودھری شاہد اقبال نے دلچسپی لیتے ہوئے اپنے ذاتی خرچے پر قبرستان میں لائٹس لگوانے کے بعد صفائی کا عمل شروع کرنے کا ساتھ دیا اور قبرستان کی صفائی جہاں پر سالوں سے کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے تھے ان کو اٹھوا کر آبادی سے دور پھینکا ۔ چودھری شاہد اقبال ، چودھری محمد ہارون صالح ، اللہ نواز سرگانی ، ٹیم امید سحر سوسائٹی اور پی ٹی آئی ٹائیگر فورس کوٹ سلطان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ قبرستان ہمارا اصل مقام ہے ہم لوگوں نے مرنے کے بعد ادھر آنا ہے لہذا اس کی صفائی ستھرائی میں انتظامیہ و اہلیان علاقہ ہمارا ساتھ دے تاکہ ہم یہاں پر موجود قبضہ مافیا گروپ جو بہت تیزی سے قبرستان پر قبضہ کر رہے ہیں انتظامیہ سے درخواست ہے کہ ان کے خلاف سخت ایکشن لے۔ چودھری شاہد اقبال نے کہا کہ انشاءاللہ ہم اپنے شہر کو صاف ستھرا بنائے گئے اور مزید انہوں نے کہا کہ چودھری شاہد برکس اینڈ کمپنی کی مکمل مشینری کوٹ سلطان شہر کی صفائی کے لیے دوبارہ ایک مرتبہ نہیں ہزار مرتبہ آئے گی اس وقت تک کام کرے گی جب تک ہماراشہر کوٹ سلطان بلکل پاک صاف نہیں ہوجاتا انتظامیہ سے ایک مرتبہ پھر درخواست ہے کہ قبرستان میں قبضہ مافیا گروپ کے خلاف ایکشن لے اور قبرستان کی چاردیواری مکمل کروائے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.