• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

” زرتاج گل کی ابھی ٹریننگ ہورہی ہے” تحریک انصاف کے ترجمان کا بیان

webmaster by webmaster
جون 22, 2020
in First Page, لاہور
0
” زرتاج گل کی ابھی ٹریننگ ہورہی ہے” تحریک انصاف کے ترجمان کا بیان

لاہور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا طاہر مشوانی کا کہنا ہے ہک زرتاج گل وزیر جونیئر منسٹر ہیں جن کا کام پالیسیاں بنانا نہیں بلکہ مستقبل کیلئے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے، ان کی ابھی ٹریننگ ہورہی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹؒ میڈیا اظہر مشوانی نے وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف زرتاج گل بلکہ میڈیا پر آنے والے ہر شخص کو کسی تی وی شو میں جانے سے پہلے ہوم ورک اور ریسرچ کرنی چاہیے۔ کچھ لوگ بطور وزیر ان کی کوالیفکیشن کے بارے میں پوچھ رہے ہیں، وہ ایک منتخب ایم این اے ہیں جو اپنے دم پر آگے آئیں اور ڈیرہ غازی خان میں لغاریوں اور کھوسوں کو شکست دی۔

اظہر مشوانی کے مطابق ماحاولیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر ملک امین اسلم ہیں اور وہی پالیسیاں بنانے کے ذمہ دار ہیں۔ زرتاج جونیئر منسٹر (وزیر مملکت) ہیں جو بطور جونیئر وزیر سیکھ رہی ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو مستقبل کیلئے پالش کر رہی ہیں۔ پاکستان کے آئین کے مطابق جونیئر منسٹر کا یہی کام ہوتا ہے۔

اظہر مشوانی نے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ زرتاج گل وزیر پر وہ لوگ بھی تنقید کر رہے ہیں جن کے وزیر مشاہد اللہ ، عابد شیر علی، شرجیل میمن، رحمان ملک اور خورشید شاہ جیسے لوگ رہے ہیں۔

یاد رہے کہ وزیر مملکت زرتاج گل نے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ” کووڈ 19 کا مطلب ہے کہ اس کے 19 پوائنٹس ہیں جو کسی بھی ملک میں کسی بھی طریقے سے اپلائی ہوسکتے ہیں۔” اب ایک وزیر کو اگر کووڈ 19 سے اتنی زیادہ آگاہی ہے تو عوام کی معلومات کا اندازہ لگانا زیادہ مشکل کام نہیں ہے

خیال رہے کہ چین کے شہر ووہان سے 2019 میں شروع ہونے والی اس بیماری کو پہلے نوول کورونا وائرس کا نام دیا گیا تھا تاہم ڈبلیو ایچ او نے علاقائی تعصبات سے دنیا کو پاک رکھنے کیلئے اسے کووڈ 19 کا نیا نام دے دیا تھا۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

کراچی ۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحیث مفتی محمد نعیم صاحب علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Next Post

ملتان .. ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 20 گاڑیاں بند،65 ہزار جرمانہ

Next Post
ملتان ..  ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 20 گاڑیاں بند،65 ہزار جرمانہ

ملتان .. ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 20 گاڑیاں بند،65 ہزار جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا طاہر مشوانی کا کہنا ہے ہک زرتاج گل وزیر جونیئر منسٹر ہیں جن کا کام پالیسیاں بنانا نہیں بلکہ مستقبل کیلئے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے، ان کی ابھی ٹریننگ ہورہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹؒ میڈیا اظہر مشوانی نے وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف زرتاج گل بلکہ میڈیا پر آنے والے ہر شخص کو کسی تی وی شو میں جانے سے پہلے ہوم ورک اور ریسرچ کرنی چاہیے۔ کچھ لوگ بطور وزیر ان کی کوالیفکیشن کے بارے میں پوچھ رہے ہیں، وہ ایک منتخب ایم این اے ہیں جو اپنے دم پر آگے آئیں اور ڈیرہ غازی خان میں لغاریوں اور کھوسوں کو شکست دی۔ اظہر مشوانی کے مطابق ماحاولیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر ملک امین اسلم ہیں اور وہی پالیسیاں بنانے کے ذمہ دار ہیں۔ زرتاج جونیئر منسٹر (وزیر مملکت) ہیں جو بطور جونیئر وزیر سیکھ رہی ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو مستقبل کیلئے پالش کر رہی ہیں۔ پاکستان کے آئین کے مطابق جونیئر منسٹر کا یہی کام ہوتا ہے۔ اظہر مشوانی نے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ زرتاج گل وزیر پر وہ لوگ بھی تنقید کر رہے ہیں جن کے وزیر مشاہد اللہ ، عابد شیر علی، شرجیل میمن، رحمان ملک اور خورشید شاہ جیسے لوگ رہے ہیں۔ یاد رہے کہ وزیر مملکت زرتاج گل نے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ " کووڈ 19 کا مطلب ہے کہ اس کے 19 پوائنٹس ہیں جو کسی بھی ملک میں کسی بھی طریقے سے اپلائی ہوسکتے ہیں۔" اب ایک وزیر کو اگر کووڈ 19 سے اتنی زیادہ آگاہی ہے تو عوام کی معلومات کا اندازہ لگانا زیادہ مشکل کام نہیں ہے خیال رہے کہ چین کے شہر ووہان سے 2019 میں شروع ہونے والی اس بیماری کو پہلے نوول کورونا وائرس کا نام دیا گیا تھا تاہم ڈبلیو ایچ او نے علاقائی تعصبات سے دنیا کو پاک رکھنے کیلئے اسے کووڈ 19 کا نیا نام دے دیا تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.