• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان .. ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 20 گاڑیاں بند،65 ہزار جرمانہ

webmaster by webmaster
جون 22, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ..  ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 20 گاڑیاں بند،65 ہزار جرمانہ

ملتان ۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے،گزشتہ روز جنرل بس اسٹینڈ میں واقع 10 ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے ڈے، دفاتر سربمہر کر دئیے گئے، سیکرٹری آر ٹی اے احمد رضا نے 20گاڑیوں کو تھانے میں بند کر دیا، مالکان کو65ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔اس آپریشن کی نگرانی ایڈمنسٹریٹر جنرل بس اسٹینڈ کامران بخاری نے کی جب کہ سول ڈیفنس فورس نے کارروائی میں حصہ لیا،کارروائی بسوں اور ویگن سٹینڈز کے خلاف کی گئی۔اس دوران احمد پور سیال،جام پور،خانیوال اور چشتیاں لیہ،جھنگ، لودھراں اور کبیر والا جانے والی ٹرانسپورٹ کے اسٹینڈز بھی سیل کردیئے گئے ہیں۔

Post Views: 6
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

” زرتاج گل کی ابھی ٹریننگ ہورہی ہے” تحریک انصاف کے ترجمان کا بیان

Next Post

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی آنا شروع

Next Post
ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی آنا شروع

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی آنا شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ملتان ۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے،گزشتہ روز جنرل بس اسٹینڈ میں واقع 10 ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے ڈے، دفاتر سربمہر کر دئیے گئے، سیکرٹری آر ٹی اے احمد رضا نے 20گاڑیوں کو تھانے میں بند کر دیا، مالکان کو65ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔اس آپریشن کی نگرانی ایڈمنسٹریٹر جنرل بس اسٹینڈ کامران بخاری نے کی جب کہ سول ڈیفنس فورس نے کارروائی میں حصہ لیا،کارروائی بسوں اور ویگن سٹینڈز کے خلاف کی گئی۔اس دوران احمد پور سیال،جام پور،خانیوال اور چشتیاں لیہ،جھنگ، لودھراں اور کبیر والا جانے والی ٹرانسپورٹ کے اسٹینڈز بھی سیل کردیئے گئے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.