• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شوگر سکینڈل کی رپورٹ آنے کے بعد بالآخر شہبازشریف نے بھی خاموشی توڑ دی

webmaster by webmaster
مئی 22, 2020
in لاہور
0
شوگر سکینڈل کی رپورٹ آنے کے بعد بالآخر شہبازشریف نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور ۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چینی اسکینڈل کا اصل ذمے دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ کمیشن نے چینی برآمد کرنے کے اصل ذمے دار عمران خان کا بیان ریکارڈ نہیں کیا۔

جمعرات کو انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ محض ایک دھوکا ہے، اگر نوازشریف جے آئی ٹی میں پیش ہوسکتے ہیں، ہم خطاکار دن رات نیب کی پیشیاں بھگت سکتے ہیں، عقوبت خانے اور جیلیں بھگت سکتے ہیں تو ان کو کون سا سرخاب کا پر لگا ہوا ہے کہ یہ چینی انکوائری کمیشن کے روبرو پیش نہیں ہوسکتے؟ وزیراعظم عمران خان کے کمیشن کے سامنے پیش نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ کمیشن اتنا کمزور اور خوفزدہ ہے کہ وزیراعظم کو بلانے کی جرات نہیں کرسکا۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان کا چینی انکوائری کمشن بنانا الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے، یہ معاملہ سبسڈی کا نہیں ہے، ماضی میں بھی مختلف حکومتیں گندم اور چینی کی برآمد پر سبسڈی دیتی رہی ہیں لیکن اس کی بنیادی شرائط ہیں، 2018-19 کے سال میں گنے کی پیداوار کے اعدادوشمار سے ثابت ہوجائے گا کہ چینی برآمد کرنے کیلئے اس کا اضافی ذخیرہ ملک میں موجود نہیں تھا، طلب اور کھپت میں توازن کیلیے اضافی ذخیرہ نہیں تھا اس لیے یہ مجرمانہ فیصلہ تھا۔

ای سی سی کے فیصلے پر ذمہ دار وزیراعظم ہیں، ای سی سی کے فیصلے کی توثیق وفاقی کابینہ کرتی ہے جس کی صدارت وزیراعظم کرتا ہے، 2016 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم پابند ہے کیونکہ وزیراعظم اور کابینہ کو ان تمام فیصلوں کا ذمہ دار بنایاگیا، اسی طرح صوبوں میں وزرائے اعلی اور کابینہ اس کے ذمے دار ہیں، یہ ایکسپورٹ کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان نے کیا، کارروائی تو وزیراعظم کے خلاف ہونی چاہئے، سب سے بڑا ذمہ دار اس چوری اور ڈکیتی کا وزیراعظم ہے اور اس کے بعد عثمان بزدار کی باری آتی ہے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

راجن پور۔ ٹائیگر انصاف فورس معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں ہراول دستے کا کردار ادا کرے گی۔سردار فاروق امان اللہ خان دریشک

Next Post

لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ

Next Post
لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ

لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب گرکرتباہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور ۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چینی اسکینڈل کا اصل ذمے دار وزیراعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ کمیشن نے چینی برآمد کرنے کے اصل ذمے دار عمران خان کا بیان ریکارڈ نہیں کیا۔ جمعرات کو انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ محض ایک دھوکا ہے، اگر نوازشریف جے آئی ٹی میں پیش ہوسکتے ہیں، ہم خطاکار دن رات نیب کی پیشیاں بھگت سکتے ہیں، عقوبت خانے اور جیلیں بھگت سکتے ہیں تو ان کو کون سا سرخاب کا پر لگا ہوا ہے کہ یہ چینی انکوائری کمیشن کے روبرو پیش نہیں ہوسکتے؟ وزیراعظم عمران خان کے کمیشن کے سامنے پیش نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ کمیشن اتنا کمزور اور خوفزدہ ہے کہ وزیراعظم کو بلانے کی جرات نہیں کرسکا۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کا چینی انکوائری کمشن بنانا الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مترادف ہے، یہ معاملہ سبسڈی کا نہیں ہے، ماضی میں بھی مختلف حکومتیں گندم اور چینی کی برآمد پر سبسڈی دیتی رہی ہیں لیکن اس کی بنیادی شرائط ہیں، 2018-19 کے سال میں گنے کی پیداوار کے اعدادوشمار سے ثابت ہوجائے گا کہ چینی برآمد کرنے کیلئے اس کا اضافی ذخیرہ ملک میں موجود نہیں تھا، طلب اور کھپت میں توازن کیلیے اضافی ذخیرہ نہیں تھا اس لیے یہ مجرمانہ فیصلہ تھا۔ ای سی سی کے فیصلے پر ذمہ دار وزیراعظم ہیں، ای سی سی کے فیصلے کی توثیق وفاقی کابینہ کرتی ہے جس کی صدارت وزیراعظم کرتا ہے، 2016 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم پابند ہے کیونکہ وزیراعظم اور کابینہ کو ان تمام فیصلوں کا ذمہ دار بنایاگیا، اسی طرح صوبوں میں وزرائے اعلی اور کابینہ اس کے ذمے دار ہیں، یہ ایکسپورٹ کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان نے کیا، کارروائی تو وزیراعظم کے خلاف ہونی چاہئے، سب سے بڑا ذمہ دار اس چوری اور ڈکیتی کا وزیراعظم ہے اور اس کے بعد عثمان بزدار کی باری آتی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.