• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور۔ ٹائیگر انصاف فورس معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں ہراول دستے کا کردار ادا کرے گی۔سردار فاروق امان اللہ خان دریشک

webmaster by webmaster
مئی 21, 2020
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور۔ ٹائیگر انصاف فورس معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں ہراول دستے کا کردار ادا کرے گی۔سردار فاروق امان اللہ خان دریشک

راجن پور(صبح پا کستان)ٹائیگر انصاف فورس کا قیام وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ایک دانشمندانہ اقدام ہے۔ جس کی وجہ سے معاشرہ میں پائی جانے والی خامیوں کی نشاندہی اور ان کے بروقت اور مناسب حل میں مددگار ثابت ہوگا۔ ٹائیگر انصاف فورس ہمارے معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں ہراول دستے کا کردار ادا کرے گی۔

یہ باتیں چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ پنجاب سردار فاروق امان اللہ خان دریشک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ظہور حسین بھٹہ، اسسٹنٹ کمشنر راجن پور اورنگزیب سدھو اور دیگر مقررین نے تحصیل راجن پور کے ٹائیگر انصاف یونٹ کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔مقررین کا مزید کہنا تھا کہ ٹائیگر انصاف فورس معاشرہ کی ناہمواریوں کو انتظامیہ تک پہنچائے۔ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ کیونکہ اس سے لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے۔

Post Views: 39
Tags: rajan pur news
Previous Post

راجن پور۔زرعی ادویات کے لائسنس کے حصول کے لئے ٹریننگ کا شیڈول جاری

Next Post

شوگر سکینڈل کی رپورٹ آنے کے بعد بالآخر شہبازشریف نے بھی خاموشی توڑ دی

Next Post
شوگر سکینڈل کی رپورٹ آنے کے بعد بالآخر شہبازشریف نے بھی خاموشی توڑ دی

شوگر سکینڈل کی رپورٹ آنے کے بعد بالآخر شہبازشریف نے بھی خاموشی توڑ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور(صبح پا کستان)ٹائیگر انصاف فورس کا قیام وزیراعظم پاکستان عمران خان کا ایک دانشمندانہ اقدام ہے۔ جس کی وجہ سے معاشرہ میں پائی جانے والی خامیوں کی نشاندہی اور ان کے بروقت اور مناسب حل میں مددگار ثابت ہوگا۔ ٹائیگر انصاف فورس ہمارے معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں ہراول دستے کا کردار ادا کرے گی۔ یہ باتیں چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ پنجاب سردار فاروق امان اللہ خان دریشک، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ظہور حسین بھٹہ، اسسٹنٹ کمشنر راجن پور اورنگزیب سدھو اور دیگر مقررین نے تحصیل راجن پور کے ٹائیگر انصاف یونٹ کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔مقررین کا مزید کہنا تھا کہ ٹائیگر انصاف فورس معاشرہ کی ناہمواریوں کو انتظامیہ تک پہنچائے۔ یہ صدقہ جاریہ ہے۔ کیونکہ اس سے لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.