• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر خالد محمود برطانیہ میں انتقال کرگئے

webmaster by webmaster
مئی 15, 2020
in First Page, لاہور
0
معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر خالد محمود برطانیہ میں انتقال کرگئے

مانچسٹر /لاہور ۔ معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر خالد محمود برطانیہ میں انتقال کرگئے۔

ترجمان جامعہ اشرفیہ لاہور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق علامہ ڈاکٹر خالد محمود برطانوی شہر مانچسٹر میں مقیم تھے، ان کا جمعرات کو انتقال ہوا ہے، ان کی عمر 95 برس تھی۔

علامہ خالد محمود جامعہ اشرفیہ کے شیخ الحدیث اور اسلامک سنٹر مانچسٹر کے سربراہ تھے۔ گزشتہ دنوں گرنے کے باعث ان کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کی وجہ سے وہ مانچسٹر کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

علامہ ڈاکٹر خالد محمود سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج رہ چکے ہیں، وہ عقیدہ ختم نبوت سمیت سینکڑوں کتابوں کے مصنف تھے۔

Post Views: 43
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن۔ظفر جسکانی ریکارڈ یا فتہ منشیات فروش ہے ، پو لیس کے خلاف الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں ۔ ایس ایچ او کروڑ

Next Post

لیہ ۔ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کا تربیتی سیشن

Next Post
لیہ ۔ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کا تربیتی سیشن

لیہ ۔ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کا تربیتی سیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
مانچسٹر /لاہور ۔ معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر خالد محمود برطانیہ میں انتقال کرگئے۔ ترجمان جامعہ اشرفیہ لاہور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق علامہ ڈاکٹر خالد محمود برطانوی شہر مانچسٹر میں مقیم تھے، ان کا جمعرات کو انتقال ہوا ہے، ان کی عمر 95 برس تھی۔ علامہ خالد محمود جامعہ اشرفیہ کے شیخ الحدیث اور اسلامک سنٹر مانچسٹر کے سربراہ تھے۔ گزشتہ دنوں گرنے کے باعث ان کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کی وجہ سے وہ مانچسٹر کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ علامہ ڈاکٹر خالد محمود سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج رہ چکے ہیں، وہ عقیدہ ختم نبوت سمیت سینکڑوں کتابوں کے مصنف تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.