• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کا تربیتی سیشن

webmaster by webmaster
مئی 15, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کا تربیتی سیشن

لیہ( صبح پا کستان )ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کے تربیتی سیشن کا انعقادڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ میں منعقدہوا۔تربیتی سیشن میں معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدحسن اقبال،ضلعی صدر پی ٹی آئی افتخار علی بابرکھتران ودیگرموجود تھے .

سیشن میں ٹائیگرزفورس سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار نوجوان نسل کی خدمات کو سہرایا جارہا ہے ہماری یہ نوجوان نسل ٹائیگرفورس کے قیام کااحسن فیصلہ اپنی سماجی خدمات کے ذریعے ثابت کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ٹائیگر فورس کاقیام نوجوان طبقہ کو قومی دھارے میں شامل کرکے معاشرے میں ان کی اہمیت کو اجاگرکرناہے ۔سیدرفاقت علی گیلانی نے مزید کہا کہ آپ اپنی خدمات ملک و قوم کے لیے وقف کریں اس نیک کام میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان ہونے پرجس طرح لیہ کی نوجوان نسل نے امیدسے بڑھ کر بلامعاوضہ ریسپانس دیا ہے وہ قابل رشک اور قابل فخرہے۔انہوں نے کہا کہ جس طرح آپ نے اپنے آپ کو خدمات کے لیے پیش کیا ہے وہ زندہ قوموں کی نشانی ہے آپ کی یہ بے لوث خدمات اہلیان لیہ کا فخراور سرمایہ ہیں ۔ڈپٹی کمشنراظفرضیاءنے کہاکہ ٹائیگر فورس ضلعی انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ کام کرے گی اور مسائل کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ اس کا حل بھی بتائے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹائیگرفورس کی خدمات کے اعتراف میں اُن میں شیلڈز،تعریفی سرٹیفکیٹس بھی دیے جائیں گے۔ضلعی صدرپی ٹی آئی افتخار علی بابرکھتران نے کہا کہ ٹائیگرفورس کا قیام ایک دوراندیشن فیصلہ ہے جس کے دوررس نتائج نکلیں گے ۔انہو ں نے کہاکہ اپنی ذات سے ہٹ کر انسانیت کی خدمت ہی زندگی کا اصل مقصدہے جوآپ نے اپنی ذمہ داریوں کو کماحقہ پوراکرتے ہوئے اداکرنا ہے ۔ڈی پی او حسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ضلع پولیس کادست بازو بن کر اپنے اردگرد کسی بھی غیر اخلاقی ،دشمن عناصر کی حرکات وسکنات ،مشکوک سرگرمیوں پر نظررکھتے ہوئے فوراً اطلاع دیں تاکہ آپ کی خدمات سے فائدہ اُٹھایاجاسکے۔تربیتی سیشن میں فوکل پرسن ٹائیگرفورس ملک اورنگزیب نے ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کو شرائط ضوابط،فرائض و خدمات کے بارے میں ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اظفرضیاءنے ٹائیگرفورس سے ملک و قوم کی خدمت کا حلف لیا۔تربیتی سیشن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اشفاق احمدسیال،اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمدمغل ،صدربار عبدالستار علوی،سیدعمران علی شاہ،ملک سیف بھٹہ،عون بن سجاد اور ٹائیگرفورس کے رضاکاروں نے شرکت کی

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر خالد محمود برطانیہ میں انتقال کرگئے

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔حکومت باربر شاپس اور ہیر ڈریسرز بیوٹی پارلر کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کرے۔ محمد لطیف سپل صوبائی صدر آل پنجاب ہیر ڈریسر سوسائٹی

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔حکومت باربر شاپس اور ہیر ڈریسرز بیوٹی پارلر کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کرے۔ محمد لطیف سپل صوبائی صدر آل پنجاب ہیر ڈریسر سوسائٹی

ڈیرہ غازی خان۔حکومت باربر شاپس اور ہیر ڈریسرز بیوٹی پارلر کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کرے۔ محمد لطیف سپل صوبائی صدر آل پنجاب ہیر ڈریسر سوسائٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کے تربیتی سیشن کا انعقادڈسٹرکٹ پبلک سکول گرلز ونگ میں منعقدہوا۔تربیتی سیشن میں معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمدحسن اقبال،ضلعی صدر پی ٹی آئی افتخار علی بابرکھتران ودیگرموجود تھے . سیشن میں ٹائیگرزفورس سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار نوجوان نسل کی خدمات کو سہرایا جارہا ہے ہماری یہ نوجوان نسل ٹائیگرفورس کے قیام کااحسن فیصلہ اپنی سماجی خدمات کے ذریعے ثابت کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ٹائیگر فورس کاقیام نوجوان طبقہ کو قومی دھارے میں شامل کرکے معاشرے میں ان کی اہمیت کو اجاگرکرناہے ۔سیدرفاقت علی گیلانی نے مزید کہا کہ آپ اپنی خدمات ملک و قوم کے لیے وقف کریں اس نیک کام میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان ہونے پرجس طرح لیہ کی نوجوان نسل نے امیدسے بڑھ کر بلامعاوضہ ریسپانس دیا ہے وہ قابل رشک اور قابل فخرہے۔انہوں نے کہا کہ جس طرح آپ نے اپنے آپ کو خدمات کے لیے پیش کیا ہے وہ زندہ قوموں کی نشانی ہے آپ کی یہ بے لوث خدمات اہلیان لیہ کا فخراور سرمایہ ہیں ۔ڈپٹی کمشنراظفرضیاءنے کہاکہ ٹائیگر فورس ضلعی انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ کام کرے گی اور مسائل کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ اس کا حل بھی بتائے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹائیگرفورس کی خدمات کے اعتراف میں اُن میں شیلڈز،تعریفی سرٹیفکیٹس بھی دیے جائیں گے۔ضلعی صدرپی ٹی آئی افتخار علی بابرکھتران نے کہا کہ ٹائیگرفورس کا قیام ایک دوراندیشن فیصلہ ہے جس کے دوررس نتائج نکلیں گے ۔انہو ں نے کہاکہ اپنی ذات سے ہٹ کر انسانیت کی خدمت ہی زندگی کا اصل مقصدہے جوآپ نے اپنی ذمہ داریوں کو کماحقہ پوراکرتے ہوئے اداکرنا ہے ۔ڈی پی او حسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ضلع پولیس کادست بازو بن کر اپنے اردگرد کسی بھی غیر اخلاقی ،دشمن عناصر کی حرکات وسکنات ،مشکوک سرگرمیوں پر نظررکھتے ہوئے فوراً اطلاع دیں تاکہ آپ کی خدمات سے فائدہ اُٹھایاجاسکے۔تربیتی سیشن میں فوکل پرسن ٹائیگرفورس ملک اورنگزیب نے ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کو شرائط ضوابط،فرائض و خدمات کے بارے میں ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اظفرضیاءنے ٹائیگرفورس سے ملک و قوم کی خدمت کا حلف لیا۔تربیتی سیشن میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اشفاق احمدسیال،اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمدمغل ،صدربار عبدالستار علوی،سیدعمران علی شاہ،ملک سیف بھٹہ،عون بن سجاد اور ٹائیگرفورس کے رضاکاروں نے شرکت کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.