• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

رمضان کے آخری عشرہ اور یوم علیؓ کے موقع پر صوبہ میں ہر قسم کے جلوس پر پابندی عائد

webmaster by webmaster
مئی 14, 2020
in First Page, لاہور
0
رمضان کے آخری عشرہ اور یوم علیؓ کے موقع پر صوبہ میں ہر قسم کے جلوس پر پابندی عائد

لاہور۔ وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب حکومت نے رمضان کے آخری عشرہ اور یوم علیؓ کے موقع پر صوبہ میں ہر قسم کے جلوس پر پابندی عائد کر دی،ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے امام بارگاہوں اور گھروں میں مجالس کی مشروط اجازت ہوگی،محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں رمضان کے آخری عشرہ اور یوم علیؓ کے موقع پر صوبہ میں ہر قسم کے جلوس پر پابندی عائد کر دی،ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے امام بارگاہوں اور گھروں میں مجالس کی مشروط اجازت ہوگی۔جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مجالس زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ تک جاری رکھی جا سکیں گی۔رمضان کے آخری عشرہ اوریوم علیؓ کے موقع پر سخت سیکیورٹی یقینی بنانے کی بھی ہدایت،انتظامیہ مجالس میں وقت کی پابندی پر عمل کرائے گی۔امام بارگاہوں میں مجالس کا انعقاد صاف فرش پر کیا جائے گا، قالین نہیں بچھائے جائیں گے تاہم امام بارگاہ میں پختہ فرش نہ ہونے کی صورت میں قالین بچھایا جا سکتا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے جاری مراسلہ میں کہا ہے کہ مجالس کے آغاز اور اختتام پرہجوم اکٹھا نہ ہو،امام بارگاہ میں صحن موجود ہونے کی صورت میں مجلس ہال کی بجائے صحن میں منعقد کی جائے،بچے، 50برس سے کم عمر اور بیمار افراد مجلس میں نہ آئیں،مجلس صرف امام بارگاہ کی چار دیواری کے اندر منعقد کی جائے،مجلس سے پہلےامام بارگاہ کےفرش کوکلورین سےدھویاجائے،مجلس سےقبل قالین پربھی کلورین کاسپرےکیاجائے،مجلس کےدوران شرکاء اور قطاروں کے درمیان کم از کم 6فٹ کا فاصلہ ہو،احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ذمہ دار افراد پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے۔

Post Views: 31
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

اے سی نےجتوئی پریس کلب کی عمارت کو مسمار کرڈالا۔ تحریر۔محمد صابر عطاء تھہیم۔

Next Post

امریکا نے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

Next Post
امریکا نے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

امریکا نے بی ایل اے کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب حکومت نے رمضان کے آخری عشرہ اور یوم علیؓ کے موقع پر صوبہ میں ہر قسم کے جلوس پر پابندی عائد کر دی،ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے امام بارگاہوں اور گھروں میں مجالس کی مشروط اجازت ہوگی،محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں رمضان کے آخری عشرہ اور یوم علیؓ کے موقع پر صوبہ میں ہر قسم کے جلوس پر پابندی عائد کر دی،ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرتے ہوئے امام بارگاہوں اور گھروں میں مجالس کی مشروط اجازت ہوگی۔جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مجالس زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ تک جاری رکھی جا سکیں گی۔رمضان کے آخری عشرہ اوریوم علیؓ کے موقع پر سخت سیکیورٹی یقینی بنانے کی بھی ہدایت،انتظامیہ مجالس میں وقت کی پابندی پر عمل کرائے گی۔امام بارگاہوں میں مجالس کا انعقاد صاف فرش پر کیا جائے گا، قالین نہیں بچھائے جائیں گے تاہم امام بارگاہ میں پختہ فرش نہ ہونے کی صورت میں قالین بچھایا جا سکتا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے جاری مراسلہ میں کہا ہے کہ مجالس کے آغاز اور اختتام پرہجوم اکٹھا نہ ہو،امام بارگاہ میں صحن موجود ہونے کی صورت میں مجلس ہال کی بجائے صحن میں منعقد کی جائے،بچے، 50برس سے کم عمر اور بیمار افراد مجلس میں نہ آئیں،مجلس صرف امام بارگاہ کی چار دیواری کے اندر منعقد کی جائے،مجلس سے پہلےامام بارگاہ کےفرش کوکلورین سےدھویاجائے،مجلس سےقبل قالین پربھی کلورین کاسپرےکیاجائے،مجلس کےدوران شرکاء اور قطاروں کے درمیان کم از کم 6فٹ کا فاصلہ ہو،احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ذمہ دار افراد پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.