• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اپوزیشن سیاست کی بجائے کورونا کے خلاف جنگ میں وزیراعظم کا ساتھ دے۔شبلی فراز

webmaster by webmaster
مئی 4, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
اپوزیشن سیاست کی بجائے کورونا کے خلاف جنگ میں وزیراعظم کا ساتھ دے۔شبلی فراز

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے لیے سندھ کو دی گئی وفاق کی امداد بلاول کی لاعلمی کا پول کھول رہی ہے، بلاول خود کو سیاست میں زندہ رکھنے کے لیے قومی اتحاد اور یکجہتی کی فضا پارہ پارہ نہ کریں، اپوزیشن سیاست کی بجائے کورونا کے خلاف جنگ میں وزیراعظم کا ساتھ دے۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز وفاق نے کہا کہ سندھ کی 45 ہزار صنعتوں اور 7 لاکھ 70 ہزار کمرشل صارفین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا گیا، ساتھ ہی یوٹیلیٹی سٹورز کا ریلیف دیگر صوبوں کی طرح سندھ کو بھی ملا۔انہوں نے کہا کہ سٹیٹ بینک ڈیفرڈ سکیم کا آسان قرض سندھ میں بھی فراہم کیا گیا ہے، اور ایک اعشاریہ دو کھرب کا امدادی پیکج سندھ سمیت تمام صوبوں میں تقسیم ہو گا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ سندھ میں 27 ارب روپے احساس کیش ایمرجنسی پروگرام کے تحت تقسیم کیے، ماسک، حفاظتی سوٹ، ٹیسٹنگ کِٹس، تھرمل گنز، سینیٹائزرز و دیگر اشیا بھی سندھ کو فراہم کیں۔

شبلی فراز نےکہا کہ کورونا پر قابو پانے کے لیے سندھ کو دی گئی وفاق کی امداد بلاول کی لاعلمی کا پول کھول رہی ہے۔وزیر اطلاعات نےچیئرمین پیپلز پارٹی کو مشورہ دیا کہ بلاول خود کوسیاست میں زندہ رکھنےکےلیےقومی اتحاد اور یکجہتی کی فضا پارہ پارہ نہ کریں، اپوزیشن سیاست کی بجائے کورونا کے خلاف جنگ میں وزیراعظم کا ساتھ دے۔

Post Views: 27
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔علماء کرام ماہ رمضان میں 20 نکاتی صدارتی ایجنڈے پرعمل کریں ۔عبدالمالک مکی

Next Post

ملتان .. سکولوں میں کلاسز شروع کرنے اور میٹرک کے امتحان کیلئے مختلف تجاویز زیر غور

Next Post
ملتان .. سکولوں میں کلاسز شروع کرنے اور میٹرک کے امتحان کیلئے مختلف تجاویز زیر غور

ملتان .. سکولوں میں کلاسز شروع کرنے اور میٹرک کے امتحان کیلئے مختلف تجاویز زیر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا پر قابو پانے کے لیے سندھ کو دی گئی وفاق کی امداد بلاول کی لاعلمی کا پول کھول رہی ہے، بلاول خود کو سیاست میں زندہ رکھنے کے لیے قومی اتحاد اور یکجہتی کی فضا پارہ پارہ نہ کریں، اپوزیشن سیاست کی بجائے کورونا کے خلاف جنگ میں وزیراعظم کا ساتھ دے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز وفاق نے کہا کہ سندھ کی 45 ہزار صنعتوں اور 7 لاکھ 70 ہزار کمرشل صارفین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا گیا، ساتھ ہی یوٹیلیٹی سٹورز کا ریلیف دیگر صوبوں کی طرح سندھ کو بھی ملا۔انہوں نے کہا کہ سٹیٹ بینک ڈیفرڈ سکیم کا آسان قرض سندھ میں بھی فراہم کیا گیا ہے، اور ایک اعشاریہ دو کھرب کا امدادی پیکج سندھ سمیت تمام صوبوں میں تقسیم ہو گا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اس کے علاوہ سندھ میں 27 ارب روپے احساس کیش ایمرجنسی پروگرام کے تحت تقسیم کیے، ماسک، حفاظتی سوٹ، ٹیسٹنگ کِٹس، تھرمل گنز، سینیٹائزرز و دیگر اشیا بھی سندھ کو فراہم کیں۔ شبلی فراز نےکہا کہ کورونا پر قابو پانے کے لیے سندھ کو دی گئی وفاق کی امداد بلاول کی لاعلمی کا پول کھول رہی ہے۔وزیر اطلاعات نےچیئرمین پیپلز پارٹی کو مشورہ دیا کہ بلاول خود کوسیاست میں زندہ رکھنےکےلیےقومی اتحاد اور یکجہتی کی فضا پارہ پارہ نہ کریں، اپوزیشن سیاست کی بجائے کورونا کے خلاف جنگ میں وزیراعظم کا ساتھ دے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.