• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان .. سکولوں میں کلاسز شروع کرنے اور میٹرک کے امتحان کیلئے مختلف تجاویز زیر غور

webmaster by webmaster
مئی 5, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان .. سکولوں میں کلاسز شروع کرنے اور میٹرک کے امتحان کیلئے مختلف تجاویز زیر غور

ملتان ۔ سکولوں میں کلاسز شروع کرنے اور میٹرک کے امتحان کے انعقاد کے لیے مختلف تجاویز زیر غور ہیں، ذرائع کے مطابق سکولوں میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کیلئے ابتدائی کچھ دنوں میں آدھی کلاسز ایک دن جبکہ آدھی کلاسز دوسرے روز بلائے جانے کی تجویز ہے،

نویں اور دسویں کے امتحان لینے کے لیے سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کی خاطر تمام ہائی اور ہائرسیکنڈری سکولوں کے ساتھ ساتھ مڈل سکولوں میں بھی امتحانی سنٹر بنائے جائیں گے ، اس سلسلےمیں اضافی سرکاری اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگانے یا پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ کی خدمات حاصل کرنے کی تجاویز زیر غور ہیں۔ انٹرمیڈیٹ کے امتحان 29جون سے شروع ہونگے اس دوران سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لئے احتیاط کے طور پر کالجز کے ساتھ ساتھ تمام ہائر سیکنڈری سکولوں میں بھی اضافی امتحانی سنٹر بنائے جائیں گے۔ تمام کلاسز میں نئے داخلے بھی یکم جون سے شروع ہوں گے اور کتابیں بھی اسی روز مہیا کردی جائیں گی۔

Post Views: 40
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

اپوزیشن سیاست کی بجائے کورونا کے خلاف جنگ میں وزیراعظم کا ساتھ دے۔شبلی فراز

Next Post

کیے جانے والے کرونا ٹیسٹ. فیک تو نہیں .. ایک اہم سوال

Next Post
کیے جانے والے کرونا ٹیسٹ. فیک تو نہیں .. ایک اہم سوال

کیے جانے والے کرونا ٹیسٹ. فیک تو نہیں .. ایک اہم سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان ۔ سکولوں میں کلاسز شروع کرنے اور میٹرک کے امتحان کے انعقاد کے لیے مختلف تجاویز زیر غور ہیں، ذرائع کے مطابق سکولوں میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کیلئے ابتدائی کچھ دنوں میں آدھی کلاسز ایک دن جبکہ آدھی کلاسز دوسرے روز بلائے جانے کی تجویز ہے، نویں اور دسویں کے امتحان لینے کے لیے سماجی فاصلے کو برقرار رکھنے کی خاطر تمام ہائی اور ہائرسیکنڈری سکولوں کے ساتھ ساتھ مڈل سکولوں میں بھی امتحانی سنٹر بنائے جائیں گے ، اس سلسلےمیں اضافی سرکاری اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگانے یا پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ کی خدمات حاصل کرنے کی تجاویز زیر غور ہیں۔ انٹرمیڈیٹ کے امتحان 29جون سے شروع ہونگے اس دوران سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لئے احتیاط کے طور پر کالجز کے ساتھ ساتھ تمام ہائر سیکنڈری سکولوں میں بھی اضافی امتحانی سنٹر بنائے جائیں گے۔ تمام کلاسز میں نئے داخلے بھی یکم جون سے شروع ہوں گے اور کتابیں بھی اسی روز مہیا کردی جائیں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.