• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کورونا وائرس ۔ سبزی منڈی کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لیہ نیوز
0
لیہ ۔کورونا وائرس ۔ سبزی منڈی کے لئے  سینیٹائزر واک تھرو گیٹ

لیہ:03اپریل 2020( صبح پا کستان )ضلعی انتظامیہ کا کورونا وائرس سے بچاﺅ کے سلسلہ میں ایک اور احسن اقدام۔سبزی و فروٹ منڈی لیہ میں سینیٹائزر واک تھرو گیٹ کا افتتاح ۔

تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ایم پی اے سید رفاقت علی گیلانی،ڈی پی او حسن اقبال نے کوروناوائرس سے بچاﺅ و پیشگی حفاظتی اقدام کے تحت سبزی و فروٹ منڈی لیہ کے داخلی دروازے پر نصب سینیٹائزر واک تھرو گیٹ کاافتتاح کیا جسے باقاعدہ فنکشل کردیاگیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اظفراورایم پی اے سیدرفاقت علی گیلانی نے کہا کہ سبزی منڈی میں زیادہ آمدورفت کے پیش نظر سینٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کیاگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس گیٹ کو داخلی دروازے پر نصب کرنے کا بنیادی مقصد اندرآنے والے ہر فرد پر آٹومیٹک طریقہ سے جراثیم کش سپرے کیاجائے گااس سینیٹائزر واک تھرو گیٹ کے ذریعے سبزی منڈی میں آنے والے ہرفرد کی کلورونیشن ممکن ہوسکے گی۔انہوں نے اس موقع پر کہا حکومت پنجا ب عوام کو کورونا وائرس سے محفو ظ رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اُٹھارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کی سربراہی میں عوام کو اس مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑے گی تاہم عوام حکومتی اقدامات پر عمل درآمد کرتے ہوے گھروںسے غیرضروری طورپر نہ نکلیں اور کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے جراثیم کش صابن سے ہاتھ ضروردھویں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ،ایم پی اے ،ڈی پی او نے سینٹائزر واک تھرو گیٹ سے گزر کر خود پر سپرے کروانے کے عملی کام کا جائزہ بھی لیا۔اس موقع پر ای اے ڈی اے راشد ابراہیم ،ملک مظفر اقبال دھول،واحدبخش باوری بھی موجود تھے۔دریں اثناءمعاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ڈی پی او حسن اقبال نے ڈی ایچ کیو اور قرنطینہ سنٹربہادر کیمپس حافظ آباد میں آئسولیشن سنٹرکا معائنہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔علاوہ ازیں ڈی سی کمپلیکس میں لاک ڈاون کی وجہ سے بےروزگار ہونے والے افراد کو معاشی ریلیف دینے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں مالی امداد کی تقسیم کے طریقہ کار، مستحقین کی جانچ پڑتال اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا

Tags: layyah news
Previous Post

کورونا وائرس: لیہ 2 ،لاہور میں 20, پنجاب میں مریضوں کی تعداد 928 ہو گئی

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ حکومت کے احساس پروگرام بارے اجلاس، مشیر وزیراعلی پنجاب محمد حنیف پتافی، کمشنر نسیم صادق،ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کی شرکت

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ حکومت کے احساس پروگرام بارے اجلاس، مشیر وزیراعلی پنجاب محمد حنیف پتافی، کمشنر نسیم صادق،ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کی شرکت

ڈیرہ غازیخان۔ حکومت کے احساس پروگرام بارے اجلاس، مشیر وزیراعلی پنجاب محمد حنیف پتافی، کمشنر نسیم صادق،ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ:03اپریل 2020( صبح پا کستان )ضلعی انتظامیہ کا کورونا وائرس سے بچاﺅ کے سلسلہ میں ایک اور احسن اقدام۔سبزی و فروٹ منڈی لیہ میں سینیٹائزر واک تھرو گیٹ کا افتتاح ۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ایم پی اے سید رفاقت علی گیلانی،ڈی پی او حسن اقبال نے کوروناوائرس سے بچاﺅ و پیشگی حفاظتی اقدام کے تحت سبزی و فروٹ منڈی لیہ کے داخلی دروازے پر نصب سینیٹائزر واک تھرو گیٹ کاافتتاح کیا جسے باقاعدہ فنکشل کردیاگیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اظفراورایم پی اے سیدرفاقت علی گیلانی نے کہا کہ سبزی منڈی میں زیادہ آمدورفت کے پیش نظر سینٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کیاگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس گیٹ کو داخلی دروازے پر نصب کرنے کا بنیادی مقصد اندرآنے والے ہر فرد پر آٹومیٹک طریقہ سے جراثیم کش سپرے کیاجائے گااس سینیٹائزر واک تھرو گیٹ کے ذریعے سبزی منڈی میں آنے والے ہرفرد کی کلورونیشن ممکن ہوسکے گی۔انہوں نے اس موقع پر کہا حکومت پنجا ب عوام کو کورونا وائرس سے محفو ظ رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اُٹھارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کی سربراہی میں عوام کو اس مشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑے گی تاہم عوام حکومتی اقدامات پر عمل درآمد کرتے ہوے گھروںسے غیرضروری طورپر نہ نکلیں اور کورونا سے محفوظ رہنے کے لئے جراثیم کش صابن سے ہاتھ ضروردھویں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ،ایم پی اے ،ڈی پی او نے سینٹائزر واک تھرو گیٹ سے گزر کر خود پر سپرے کروانے کے عملی کام کا جائزہ بھی لیا۔اس موقع پر ای اے ڈی اے راشد ابراہیم ،ملک مظفر اقبال دھول،واحدبخش باوری بھی موجود تھے۔دریں اثناءمعاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ڈی پی او حسن اقبال نے ڈی ایچ کیو اور قرنطینہ سنٹربہادر کیمپس حافظ آباد میں آئسولیشن سنٹرکا معائنہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔علاوہ ازیں ڈی سی کمپلیکس میں لاک ڈاون کی وجہ سے بےروزگار ہونے والے افراد کو معاشی ریلیف دینے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں مالی امداد کی تقسیم کے طریقہ کار، مستحقین کی جانچ پڑتال اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.