• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا وائرس: لیہ 2 ،لاہور میں 20, پنجاب میں مریضوں کی تعداد 928 ہو گئی

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں, لاہور
0
کورونا اپ ڈیٹ ۔ ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 2071 ،26 افراد جاں بحق

لاہور . کورونا کے وارجاری، لاہور میں 5 نئے مریض سامنے آ گئے، شہر میں کل تعداد 204 ہو گئی، پنجاب میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 928 تک پہنچ گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق ڈی جی خان سے 213 زائرین، ملتان 91 زائرین، رائے ونڈ کورنٹین 142 اور فیصل آباد کورنٹین میں 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ گجرات میں 90، راولپنڈی میں 53، جہلم میں 28، گوجرانوالہ اور منڈی بہاؤالدین میں 14، 14، سرگودھا میں 10 مریض زیر نگرانی میں ہیں۔ فیصل آباد میں 9، وہاڑی میں 8، بہاولنگر، حافظ آباد میں 5میانوالی اور رحیم یارخان میں 3،3 مریض، ملتان، نارووال، لودھراں میں 2، 2 مریض، لیہ، خوشاب اور سیالکوٹ میں ایک ایک مریض رپورٹ ہوا ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کا کہنا ہے کہ عوام حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو اور دوسروں کو محفوظ بنائیں۔

Post Views: 42
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔ مساجد و تبلیغی جماعت کے خلاف کیا جانے والا پروپیگنڈا اسلام دشمنی ہے،قاری محمد رمضان

Next Post

لیہ ۔کورونا وائرس ۔ سبزی منڈی کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ

Next Post
لیہ ۔کورونا وائرس ۔ سبزی منڈی کے لئے  سینیٹائزر واک تھرو گیٹ

لیہ ۔کورونا وائرس ۔ سبزی منڈی کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور . کورونا کے وارجاری، لاہور میں 5 نئے مریض سامنے آ گئے، شہر میں کل تعداد 204 ہو گئی، پنجاب میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 928 تک پہنچ گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ڈی جی خان سے 213 زائرین، ملتان 91 زائرین، رائے ونڈ کورنٹین 142 اور فیصل آباد کورنٹین میں 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ گجرات میں 90، راولپنڈی میں 53، جہلم میں 28، گوجرانوالہ اور منڈی بہاؤالدین میں 14، 14، سرگودھا میں 10 مریض زیر نگرانی میں ہیں۔ فیصل آباد میں 9، وہاڑی میں 8، بہاولنگر، حافظ آباد میں 5میانوالی اور رحیم یارخان میں 3،3 مریض، ملتان، نارووال، لودھراں میں 2، 2 مریض، لیہ، خوشاب اور سیالکوٹ میں ایک ایک مریض رپورٹ ہوا ہے۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کا کہنا ہے کہ عوام حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو اور دوسروں کو محفوظ بنائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.