• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں مستحق افراد کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2020
in کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
پنجاب میں مستحق افراد کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف

لاہور: پنجاب میں مستحق افراد 8070 پر ایس ایم ایس کرکے امداد وصول کرسکتے ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب میں لاک ڈاؤن کے بعد صوبائی حکومت نے مستحق افراد کیلئے امداد کا اعلان کردیا اور مستحق افراد کی آسانی کیلئے امداد لینے کے تین طریقے وضع کردئیے ہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو اب فارم بھر کر امداد لینے کی ضرورت نہیں، لاک ڈاون سے متاثر ہونے والے مستحق افراد 8070 پر ایس ایم ایس کرکے امداد وصول کرسکتے ہیں۔
صوبائی وزیر کے مطابق مستحق افراد 8070 پر اپنا نام اور شناختی کارڈ لکھ کر بھیجیں گے، نادرا سے ایس ایم ایس بھیجنے والے فرد کا ریکارڈ چیک کرنے کے بعد حکومت ایزی پیسہ اکاؤنٹ کا نمبر بھیجے گی، جب کہ جو افراد پڑھ لکھ سکتے ہیں وہ ویب سائٹ اور ایپ کے ذریعے بھی فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

Post Views: 35
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ ضلع بھر کے مصروف مقامات اور گلی محلوں میں جراثیم کش محلول کا سپرے کرا یا جا رہا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر

Next Post

ملتان . انصاف امداد پروگرام فارم بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

Next Post
ملتان . انصاف امداد پروگرام فارم بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

ملتان . انصاف امداد پروگرام فارم بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: پنجاب میں مستحق افراد 8070 پر ایس ایم ایس کرکے امداد وصول کرسکتے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پنجاب میں لاک ڈاؤن کے بعد صوبائی حکومت نے مستحق افراد کیلئے امداد کا اعلان کردیا اور مستحق افراد کی آسانی کیلئے امداد لینے کے تین طریقے وضع کردئیے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو اب فارم بھر کر امداد لینے کی ضرورت نہیں، لاک ڈاون سے متاثر ہونے والے مستحق افراد 8070 پر ایس ایم ایس کرکے امداد وصول کرسکتے ہیں۔ صوبائی وزیر کے مطابق مستحق افراد 8070 پر اپنا نام اور شناختی کارڈ لکھ کر بھیجیں گے، نادرا سے ایس ایم ایس بھیجنے والے فرد کا ریکارڈ چیک کرنے کے بعد حکومت ایزی پیسہ اکاؤنٹ کا نمبر بھیجے گی، جب کہ جو افراد پڑھ لکھ سکتے ہیں وہ ویب سائٹ اور ایپ کے ذریعے بھی فارم جمع کروا سکتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.