• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . انصاف امداد پروگرام فارم بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2020
in جنوبی پنجاب, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ
0
ملتان . انصاف امداد پروگرام فارم بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

ملتان ۔ وزیراعلی پنجاب انصاف امداد پروگرام کے فارم کی فروخت کے معاملہ پرڈپٹی کمشنرملتان عامر خٹک نے فارم فروخت کرنیوالوں اور فوٹو اسٹیٹ شاپس کے خلاف کریک ڈاون کا حکم دے دیا۔

اس بارے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب خان نے کہا کہ فارم کی کوئی ضرورت نہیں شہری فوٹو سٹیٹ فارم فروخت کرنیوالوں کی لوٹ مار سے بچیں،انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون کے متاثرین ماہانہ 4 ہزار امداد حاصل کرنے کے لیے تین طریقہ کار پر عمل کریں، آن لائن فارم پُر کریں،گوگل پلے سٹور سے انصاف امداد کی ایپلی کیشن ڈاون لوڈ کریں، 8070 پر اپنا شناختی کارڈ،نام اور موبائل نمبر میسج کریں، شہری فون نمبر 04299030120 پرمعلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

Post Views: 33
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

پنجاب میں مستحق افراد کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف

Next Post

بیانات اور اعلانات بجا مگر اقدامات۔۔۔۔؟؟ مظہر اقبال کھوکھر

Next Post
” میری زندگی میری مرضی۔۔۔” … مظہر اقبال کھوکھر

بیانات اور اعلانات بجا مگر اقدامات۔۔۔۔؟؟ مظہر اقبال کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ۔ وزیراعلی پنجاب انصاف امداد پروگرام کے فارم کی فروخت کے معاملہ پرڈپٹی کمشنرملتان عامر خٹک نے فارم فروخت کرنیوالوں اور فوٹو اسٹیٹ شاپس کے خلاف کریک ڈاون کا حکم دے دیا۔ اس بارے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب خان نے کہا کہ فارم کی کوئی ضرورت نہیں شہری فوٹو سٹیٹ فارم فروخت کرنیوالوں کی لوٹ مار سے بچیں،انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون کے متاثرین ماہانہ 4 ہزار امداد حاصل کرنے کے لیے تین طریقہ کار پر عمل کریں، آن لائن فارم پُر کریں،گوگل پلے سٹور سے انصاف امداد کی ایپلی کیشن ڈاون لوڈ کریں، 8070 پر اپنا شناختی کارڈ،نام اور موبائل نمبر میسج کریں، شہری فون نمبر 04299030120 پرمعلومات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.