لاہور۔ لاہورہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی اور نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی اورنیب کو گرفتاری سے روک دیا۔
Source:
ڈیلی پا کستان نیوز