• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بیوروکریسی کی ناتجربہ کاری، گیس نقصانات میں پاکستان پہلے نمبر پر

webmaster by webmaster
فروری 16, 2020
in First Page, لاہور
0
بیوروکریسی کی ناتجربہ کاری، گیس نقصانات میں پاکستان پہلے نمبر پر

لاہور ۔ وزیراعظم معائنہ کمیشن کا ہوشروبا انکشاف میں اربوں روپے گیس نقصانات کی وجہ بیوروکریسی کی ناتجربہ کاری کو قرار دیا گیا ہے۔

پاکستان میں گیس کمپنیوں کے نقصانات کی شرح 13 فیصد ہے۔ اس کے علاوہ آسٹریلیا میں گیس کمپنیوں کے مجموعی نقصانات کی شرح 5.3 فیصد، فرانس میں 1.2 فیصد، جرمنی 0.6 فیصد اور سپین میں 0.7 فیصد ہیں۔

دستاویز کے مطابق سویڈن میں گیس نقصانات 2.5 فیصد، یوکرین میں 2.6 اور برطانیہ میں 1.2 فیصد ہیں۔ بھارت میں گیس کمپنیوں کو ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کی اجازت نہیں ہے۔

وزیراعظم معائنہ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزارت توانائی کی تکنیکی ناتجربہ کار اعلیٰ بیوروکریسی نقصانات کی وجہ ہے۔ وزارت کے سیکرٹریز مقامی اور درآمد گیس آپریشنز کی سمجھ بوجھ نہیں رکھتے۔

تکنیکی تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے ای سی سی میں بھیجی سمریاں اوگرا قوانین سے متصادم ہوتی ہیں۔ وزارت کی سمریوں کی بدولت کمپنیوں کو اوگرا آرڈیننس سے متصادم رعایتیں ملتی ہیں۔

Post Views: 26
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔عمران خان کی قیادت میں عالمی سطح پر بھی پاکستان کو بھر پور پزیرائی مل رہی ہے۔ ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ

Next Post

پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا

Next Post
پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا

پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ وزیراعظم معائنہ کمیشن کا ہوشروبا انکشاف میں اربوں روپے گیس نقصانات کی وجہ بیوروکریسی کی ناتجربہ کاری کو قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں گیس کمپنیوں کے نقصانات کی شرح 13 فیصد ہے۔ اس کے علاوہ آسٹریلیا میں گیس کمپنیوں کے مجموعی نقصانات کی شرح 5.3 فیصد، فرانس میں 1.2 فیصد، جرمنی 0.6 فیصد اور سپین میں 0.7 فیصد ہیں۔ دستاویز کے مطابق سویڈن میں گیس نقصانات 2.5 فیصد، یوکرین میں 2.6 اور برطانیہ میں 1.2 فیصد ہیں۔ بھارت میں گیس کمپنیوں کو ترسیل اور تقسیم کے نقصانات کی اجازت نہیں ہے۔ وزیراعظم معائنہ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ وزارت توانائی کی تکنیکی ناتجربہ کار اعلیٰ بیوروکریسی نقصانات کی وجہ ہے۔ وزارت کے سیکرٹریز مقامی اور درآمد گیس آپریشنز کی سمجھ بوجھ نہیں رکھتے۔ تکنیکی تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے ای سی سی میں بھیجی سمریاں اوگرا قوانین سے متصادم ہوتی ہیں۔ وزارت کی سمریوں کی بدولت کمپنیوں کو اوگرا آرڈیننس سے متصادم رعایتیں ملتی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.