• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بچہ بازیابی کیس ،لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

webmaster by webmaster
فروری 6, 2020
in First Page, لاہور
0
عوام کو مسائل کے چنگل سے نکالیں گے اور تبدیلی آکر رہے گی،وزیراعلیٰ پنجاب

عوام کو مسائل کے چنگل سے نکالیں گے اور تبدیلی آکر رہے گی،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور ۔ لاہورہائیکورٹ نے بچہ بازیابی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں بچہ بازیابی کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،آئی جی پنجاب پولیس عدالت کے طلب کرنے پر پیش ہوئے،جسٹس طارق عباسی بچہ بازیاب نہ ہونے پرآئی جی پربرہم ہوگئے،جسٹس طارق عباسی نے آئی جی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے جوکہایہ سب سی سی پی اوکہہ چکے ہیں،کوئی نئی بات بتائیں آپ کیاکررہے ہیں؟،آپ پرانی باتیں نہ بتائیں؟،عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کوآئندہ سماعت پرطلب کرلیا ۔

Post Views: 26
Source: ڈیلی پا کستان نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کے محافظ خانہ میں آتشزدگی،قیمتی ریکارڈ جل کے راکھ ہو گیا

Next Post

عوام کو صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومتی ذمہ داری ہے،چودھری پرویز الٰہی

Next Post
عوام کو صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومتی ذمہ داری ہے،چودھری پرویز الٰہی

عوام کو صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومتی ذمہ داری ہے،چودھری پرویز الٰہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ لاہورہائیکورٹ نے بچہ بازیابی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں بچہ بازیابی کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،آئی جی پنجاب پولیس عدالت کے طلب کرنے پر پیش ہوئے،جسٹس طارق عباسی بچہ بازیاب نہ ہونے پرآئی جی پربرہم ہوگئے،جسٹس طارق عباسی نے آئی جی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے جوکہایہ سب سی سی پی اوکہہ چکے ہیں،کوئی نئی بات بتائیں آپ کیاکررہے ہیں؟،آپ پرانی باتیں نہ بتائیں؟،عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کوآئندہ سماعت پرطلب کرلیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.