• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کے محافظ خانہ میں آتشزدگی،قیمتی ریکارڈ جل کے راکھ ہو گیا

webmaster by webmaster
فروری 5, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔ڈپٹی کمشنر کمپلیکس کے محافظ خانہ میں آتشزدگی،قیمتی ریکارڈ  جل کے راکھ ہو گیا

ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر کمپلیکس ڈیرہ غازیخان میں موجود محافظ خانہ میں آتشزدگی سے قیمتی ریکارڈ خاکستر ہو گیا. اطلاع پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے عملہ نے آگ بجھائی. سول ڈیفنس، ریونیو اور بی ایم پی سمیت دیگر محکموں کے اہلکاروں نے فائلوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا. کمشنر نسیم صادق، ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ر یونیو سمیع اللہ فاروق، اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ نے متاثرہ عمارت کا دورہ کیا.

ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ محافظ خانہ میں ریونیو، کورٹس او ردیگر کاغذات تھے محافظ خانہ کی چھت لکڑی سے بنی ہونے کے باعث آگ ایک کمرے سے چار کمروں تک پھیل گئی.کمشنر نسیم صادق اور ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے بتایا کہ تحقیقات کی جا رہی ہیں. آتشزدگی کی وجوہات سامنے آنے پر قصور واراور غفلت کے مرتکب افسران و عملہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی.

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ سمیت ضلع کے تمام شہروں میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سیمینار اور ریلیاں

Next Post

بچہ بازیابی کیس ،لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

Next Post
عوام کو مسائل کے چنگل سے نکالیں گے اور تبدیلی آکر رہے گی،وزیراعلیٰ پنجاب

بچہ بازیابی کیس ،لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر کمپلیکس ڈیرہ غازیخان میں موجود محافظ خانہ میں آتشزدگی سے قیمتی ریکارڈ خاکستر ہو گیا. اطلاع پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے عملہ نے آگ بجھائی. سول ڈیفنس، ریونیو اور بی ایم پی سمیت دیگر محکموں کے اہلکاروں نے فائلوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا. کمشنر نسیم صادق، ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ر یونیو سمیع اللہ فاروق، اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ نے متاثرہ عمارت کا دورہ کیا. ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ محافظ خانہ میں ریونیو، کورٹس او ردیگر کاغذات تھے محافظ خانہ کی چھت لکڑی سے بنی ہونے کے باعث آگ ایک کمرے سے چار کمروں تک پھیل گئی.کمشنر نسیم صادق اور ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے بتایا کہ تحقیقات کی جا رہی ہیں. آتشزدگی کی وجوہات سامنے آنے پر قصور واراور غفلت کے مرتکب افسران و عملہ کے خلاف کارروائی کی جائے گی.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.