• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ۔ عثمان بزدار وزیر اعلیٰ ہیں اور رہیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان

’سب کےلئے بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرلیں‘ وزیر اعظم نے پنجاب کے ناراض ارکان کو وارننگ دے دی

webmaster by webmaster
جنوری 27, 2020
in First Page, لاہور
0
لاہور ۔ عثمان بزدار وزیر اعلیٰ ہیں اور رہیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان

لاہور ۔ وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ عثمان بزدار ہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہیں گے، سب کیلئے بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرلیں، گھر کی باتیں گھر میں رہیں تو اچھا ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ناراض ارکان نے وزیر اعظم کے سامنے شکایات کے انبار لگادیے اور پولیس کی شکایت کی۔ وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے اراکین پنجاب اسمبلی کا موقف تسلیم کر لیا، انہوں نے بیورو کریسی کو سیاسی نمائندوں کا احترام کرنے کی ہدایت کی اور کہا سب ایم پی ایزقابل احترام ہیں،بیوروکریسی کوان کااحترام کرناہوگا۔

ناراض ارکان کی شکایت پر وزیر اعظم نے کہا عثمان بزدار با اختیار تو ہیں، اور کیا مارشل لا ایڈمنسٹریٹر لگادوں ؟۔ انہوں نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدار وزیر اعلیٰ ہیں اور رہیں گے۔

وزیراعظم نے ناراض اراکین کوتنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تمام جائز مطالبات منظور کیے جائیں گے،گھرکی باتیں صرف گھرمیں کی جاتی ہیں،سب کےلئے بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرلیں۔آٹا اور گندم کے بحران کا علم ہے،بحران میں ملوث افراد کا بھی علم ہے، ہم بہت جلد معاشی بحران سے نکل آئیں گے۔

Tags: lahore news
Previous Post

کرونا وائرس کا شبہ ،چینی شہری ملتان کے نشتر ہسپتال داخل

Next Post

ریلوے سے زیادہ کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، چیف جسٹس

Next Post
62ون ایف فیصلہ،سپریم کورٹ کے فیصلہ کے تحت  نواز شریف اور جہانگیر ترین کو تاحیات نا اہل قرار ،جسٹس شیخ عظمت سعید کا اضافی نوٹ

ریلوے سے زیادہ کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔ وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ عثمان بزدار ہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہیں گے، سب کیلئے بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرلیں، گھر کی باتیں گھر میں رہیں تو اچھا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ناراض ارکان نے وزیر اعظم کے سامنے شکایات کے انبار لگادیے اور پولیس کی شکایت کی۔ وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے اراکین پنجاب اسمبلی کا موقف تسلیم کر لیا، انہوں نے بیورو کریسی کو سیاسی نمائندوں کا احترام کرنے کی ہدایت کی اور کہا سب ایم پی ایزقابل احترام ہیں،بیوروکریسی کوان کااحترام کرناہوگا۔ ناراض ارکان کی شکایت پر وزیر اعظم نے کہا عثمان بزدار با اختیار تو ہیں، اور کیا مارشل لا ایڈمنسٹریٹر لگادوں ؟۔ انہوں نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدار وزیر اعلیٰ ہیں اور رہیں گے۔ وزیراعظم نے ناراض اراکین کوتنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے تمام جائز مطالبات منظور کیے جائیں گے،گھرکی باتیں صرف گھرمیں کی جاتی ہیں،سب کےلئے بہتر ہوگا کہ اپنے آپ کو ٹھیک کرلیں۔آٹا اور گندم کے بحران کا علم ہے،بحران میں ملوث افراد کا بھی علم ہے، ہم بہت جلد معاشی بحران سے نکل آئیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.