• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مسلم لیگ ن کی قیادت نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کرلیا

webmaster by webmaster
جنوری 25, 2020
in First Page, لاہور
0
مسلم لیگ ن کی قیادت نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کرلیا

لاہور ۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کرلیا، شریف برادران کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس آئندہ ہفتے برمنگھم میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف، رانا تنویر، سردار ایاز صادق کو برمنگھم پہنچنے کی ہدایت کی گئی، اس کے علاوہ عطاء اللہ تارڑ سمیت دیگر سینئر رہنما بھی قیادت کے حکم پر برمنگھم جائیں گے، رانا ثناء اللہ ای سی ایل میں نام ہونے کی وجہ سے برطانیہ نہیں جا سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی جمعرات کو برمنگھم روانگی کا امکان ہے، ن لیگ اجلاس میں نیب آرڈیننس ترمیمی بل سمیت اہم معاملات پر مشاورت ہوگی، مہنگائی پر حکومت کو پارلیمنٹ کے اندر ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی طے کی جائے گی، خواجہ آصف اپنے اوپر پارٹی رہنماؤں کی تنقید کا معاملہ قیادت کے سامنے رکھیں گے۔

Post Views: 23
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

چیئرمین فوڈ اتھارٹی نے عظمیٰ بخاری کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

Next Post

ترکی میں زلزلہ،پاک فوج کا دستہ امدادی کاموں کیلئے تیار ہے،آرمی چیف

Next Post
ترکی میں زلزلہ،پاک فوج کا دستہ امدادی کاموں کیلئے تیار ہے،آرمی چیف

ترکی میں زلزلہ،پاک فوج کا دستہ امدادی کاموں کیلئے تیار ہے،آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کرلیا، شریف برادران کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس آئندہ ہفتے برمنگھم میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف، رانا تنویر، سردار ایاز صادق کو برمنگھم پہنچنے کی ہدایت کی گئی، اس کے علاوہ عطاء اللہ تارڑ سمیت دیگر سینئر رہنما بھی قیادت کے حکم پر برمنگھم جائیں گے، رانا ثناء اللہ ای سی ایل میں نام ہونے کی وجہ سے برطانیہ نہیں جا سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی جمعرات کو برمنگھم روانگی کا امکان ہے، ن لیگ اجلاس میں نیب آرڈیننس ترمیمی بل سمیت اہم معاملات پر مشاورت ہوگی، مہنگائی پر حکومت کو پارلیمنٹ کے اندر ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی طے کی جائے گی، خواجہ آصف اپنے اوپر پارٹی رہنماؤں کی تنقید کا معاملہ قیادت کے سامنے رکھیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.