• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیئرمین فوڈ اتھارٹی نے عظمیٰ بخاری کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2020
in First Page, لاہور
0
چیئرمین فوڈ اتھارٹی نے عظمیٰ بخاری کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

لاہور۔ عظمیٰ بخاری کےگھر آٹا بھجوانے کا معاملہ، جھگڑا طول پکڑگیا۔ چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر بٹ اور مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری آمنے سامنے آگئے۔

چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر جٹ کی جانب سے عظمیٰ بخاری کو دس کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوایا گیا ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ میرے کوآرڈینیٹر پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے، ثبوت فراہم کئے جائیں یا معافی مانگی جائے۔

ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری کو 15روز میں جواب یا معافی مانگنے کا وقت دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین فوڈ اتھارٹی عمر تنویر کے نوٹس کے جواب میں عظمیٰ بخاری نے بھی مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا، کہتی ہیں عمر تنویر بٹ نے انہیں ہراساں کیا، شہرت کو نقصان پہنچایا، اور گھر کی تصاویر بنائیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایف آئی آر کے لئے ماڈل ٹاؤن تھانہ میں آج درخواست دوں گی۔

Post Views: 44
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

Next Post

مسلم لیگ ن کی قیادت نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کرلیا

Next Post
مسلم لیگ ن کی قیادت نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کرلیا

مسلم لیگ ن کی قیادت نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ عظمیٰ بخاری کےگھر آٹا بھجوانے کا معاملہ، جھگڑا طول پکڑگیا۔ چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر بٹ اور مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری آمنے سامنے آگئے۔ چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر جٹ کی جانب سے عظمیٰ بخاری کو دس کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوایا گیا ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ میرے کوآرڈینیٹر پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے، ثبوت فراہم کئے جائیں یا معافی مانگی جائے۔ ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری کو 15روز میں جواب یا معافی مانگنے کا وقت دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین فوڈ اتھارٹی عمر تنویر کے نوٹس کے جواب میں عظمیٰ بخاری نے بھی مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا، کہتی ہیں عمر تنویر بٹ نے انہیں ہراساں کیا، شہرت کو نقصان پہنچایا، اور گھر کی تصاویر بنائیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ایف آئی آر کے لئے ماڈل ٹاؤن تھانہ میں آج درخواست دوں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.