• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عثمان مرزا ، بس یادیں رہ گئیں :. تحریر۔ محمد عمر شاکر

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2020
in کالم
0
عثمان مرزا ، بس یادیں رہ گئیں :. تحریر۔ محمد عمر شاکر

دنیا میں ہر چیز کے بعد کسی بھی دوسری چیز کی توقع کی جاسکتی ہے غربت کے بعد دولت کی صحت کے بعد بیماری کی بیماری کے بعد صحت کی حاکمیت محکومیت اور محکومیت کے بعد حاکمیت کی بھی مگر زندگی کے بعد موت ہے اور یہ حقیقت ہے اس حقیقت سے کوئی بھی ذی روح انکارنھیں کر سکتا کچھ لوگوں پر جب یہ حقیقت مکمل ہوتی ہے تو سامنے دیکھتے سنتے کانوں سے بھی انسان یہ کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے کاش ایسا نہ ہوا ہو

کچھ ایسی ہی کیفیت گزشتہ شب کی مرزا عثمان کی وفات کی خبر کا سن کر ہوا ہے مرزا عثمان ایک با صلاحیت نوجوان تھا قدرت کی طرف سے ملنے والی صلاحیتوں کا مثبت انداز میں استعمال میں لانے کی بھرپور استعداد اس نوجوان میں تھی میرا مرزا عثمان کے ساتھ کوئی تعارف تعلق واسطہ نہ تھاکچھ عرصہ قبل مجھے ایک نا معلوم نمبر سے کال آئی اور کال کرنے والے نوجوان نے اپنا تعارف عثمان مرزا کے نام سے کرایا اور کہا کہ وہ مجھے ایک یتیم سٹوڈنٹس کی فیس میں معاونت لینے کے لئے ملنا چاہتا ہے میں نے اسے کہا کہ میں لیہ ایک پیشی پر آیا ہوا ہوں شام کو چوک اعظم میں ہونگا تو اس نے کہا کہ میں لیہ میں ہی ہوں اور ہم لوگ لیہ کے ہی رہائشی ہیں میں نے اسے ملک اسحاق ایڈووکیٹ کے چیمبرز میں بلوالیا جہاں میرے ساتھ مرزا عرفان ایڈووکیٹ میاں یسین آزاد اور زاہد عمران بھی میرے ساتھ تھے کچھ ہی دیر کے بعدعثمان مرزا آگیا اور اس نے اپنے ساتھ آنے والے سٹودنٹ کا تعارف کراتے ہوئے کہا کہ اس نے داخلہ لینا ہے قصہ مختصر وہ ابتدائی ملاقات تھی میں نے فیس بک پر پوسٹ لگائی

کچھ ہی دیر میں استاد محترم انجم صحرائی صاحب کی کال آئی میں نے عثمان مرزا کو ان کے پاس بھیجا قصہ مختصر انجم صحرائی صاحب اور چوک اعظم کے دوستوں کی معاونت سے اس نوجوان کی فیس جمع ہو گی وہ نوجوان اب بھی یونیورسٹی میں زیر تعلیم میں اس دور میں جب افراتفری اور خود پرستی کا دور ہے میں کسی دوسرے کی خاطر سوچنا کسی دوسرے کے پاس جانا یقینی طور پر بڑے دل گردے کا کام ہے بعد آزاں عثمان مرزا کیساتھ ایک تعلق بن گیا وہ جب بھی ملتا اسکی گفتگو اسکی گفتگو کا مرکز محور عام آدمی پسماندہ معاشرے کے مسائل ہی ہوتے عثمان مرزا ایک با عزم نوجوان تھا ڈی ایچ کیو میں متعدد بار بلڈ کی ضرورت پڑی تو لیہ میں عثمان مرزا ہی اسکا ارینج کر کے دیتا

عثمان مرزا بلاشبہ ایک نو جوان نھیں ایک تحریک تھا چوک اعظم میں معذور بچوں کے سکول کے سلسلہ میں روز نامہ پاکستان کے تعلیمی ایڈیشن میں آرٹیکل لکھا تو عثمان مرزا نے کال کی اور کہا کہ لیہ میں سپیشل ایجوکیشن سکول کا پرنسپل میرا دوست ہے میں نے اس سے بات کی ہے آپ لیہ آجائیں وہیں اس کیساتھ ملاقات کراتا ہوں آپکی اور چوک اعظم میں سپیشل ایجوکیشن کا سکول کھلوانے میں آپکی معاونت کرئے گا میں لیہ گیا وہیں ان پرنسپل صاحب جنکا تعلق کوٹ ادو سے تھا مگر اب انکا نام بھول گیا ہو سے میری ملاقات کرائی کافی معلومات شئیر کی وقت گزر گیا ہے

بلا مبالغہ کسی بھی نوجوان کی جوانی میں موت اسکے والدین دوست احباب اور معاشرے کے لئے انتہائی گہرا صدمہ ہوتی ہے عثمان مرزا کی موت کی خبر بھی ایسی خبر تھی کہ دل اور اعصاب کہہ رہے تھے کہ یہ خبر جھوٹ ہو کفن میں لپٹا نوجوان عثمان مرزا نظر آرہا تھا میں موت کی حقیقت کو جہاں جھٹلایا نہیں جا سکتا وہیں عثمان مرزا کی موت جس کے جنازہ میں ہر آنکھ اشک بار تھی جنازے میں میری طرح بہت سارے لوگ اس کے خاندان اور عزیزواقارب کے بارے جانتے بھی نہیں تھے مگر ان کا تعلق عثمان مرزا سے تھا اور عثمان مرزا کیساتھ ان لوگوں کا رشتہ انسانیت کا تھا عثمان انسانیت کی بات کرتا تھا اور اسی بات کے سبب انسانوں کا ایک جم غفیر عثمان کے جنازے کو کندھا دینے اور اسکی تہجیزو تکفین میں شرکت کے لئے امڈ آیا تھا

موت ایک حقیقت ہے اورعثمان مرزا اسی حقیقت کو پا گیا سپرد خاک ہوا مگر عثمان مرزا ان ان گنت ایسے لوگوں گھروں جن کے لئے وہ کوشاں رہتا ان کے دلوں انکی دعاووں میں کسی کے جسم میں خون کسی طالب علم کے لئے علم کی روشنی بن کر معاشرے میں زندہ رہے گا اسکی یادیں اسکی باتیں اسکے چاہنے والوں والوں عزیزو اقارب اور خاندان کے لئے تا زندگی قیمتی سرمایہ ہونگی دور حاضر میں مختلف سیاسی مذہبی لسانی عصبی جماعتوں میں اپنی صلاحیتوں کو صرف کرنے والے نوجوانوں کے لئے عثمان مرزا کی ایک مثبت مثال ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور وسائل کو انسانیت کے لئے صرف کریں اور مرنے کے بعد بھی انکا عمل صالح ان کے لئے صدقہ جاریہ ہونگے ۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت عثمان مرزا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔۔ آمین

Tags: column by umer shakir
Previous Post

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداراچانک ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے

Next Post

ملتان عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیا دہے:علما کنونشن

Next Post
ملتان عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیا دہے:علما کنونشن

ملتان عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیا دہے:علما کنونشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
دنیا میں ہر چیز کے بعد کسی بھی دوسری چیز کی توقع کی جاسکتی ہے غربت کے بعد دولت کی صحت کے بعد بیماری کی بیماری کے بعد صحت کی حاکمیت محکومیت اور محکومیت کے بعد حاکمیت کی بھی مگر زندگی کے بعد موت ہے اور یہ حقیقت ہے اس حقیقت سے کوئی بھی ذی روح انکارنھیں کر سکتا کچھ لوگوں پر جب یہ حقیقت مکمل ہوتی ہے تو سامنے دیکھتے سنتے کانوں سے بھی انسان یہ کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے کاش ایسا نہ ہوا ہو کچھ ایسی ہی کیفیت گزشتہ شب کی مرزا عثمان کی وفات کی خبر کا سن کر ہوا ہے مرزا عثمان ایک با صلاحیت نوجوان تھا قدرت کی طرف سے ملنے والی صلاحیتوں کا مثبت انداز میں استعمال میں لانے کی بھرپور استعداد اس نوجوان میں تھی میرا مرزا عثمان کے ساتھ کوئی تعارف تعلق واسطہ نہ تھاکچھ عرصہ قبل مجھے ایک نا معلوم نمبر سے کال آئی اور کال کرنے والے نوجوان نے اپنا تعارف عثمان مرزا کے نام سے کرایا اور کہا کہ وہ مجھے ایک یتیم سٹوڈنٹس کی فیس میں معاونت لینے کے لئے ملنا چاہتا ہے میں نے اسے کہا کہ میں لیہ ایک پیشی پر آیا ہوا ہوں شام کو چوک اعظم میں ہونگا تو اس نے کہا کہ میں لیہ میں ہی ہوں اور ہم لوگ لیہ کے ہی رہائشی ہیں میں نے اسے ملک اسحاق ایڈووکیٹ کے چیمبرز میں بلوالیا جہاں میرے ساتھ مرزا عرفان ایڈووکیٹ میاں یسین آزاد اور زاہد عمران بھی میرے ساتھ تھے کچھ ہی دیر کے بعدعثمان مرزا آگیا اور اس نے اپنے ساتھ آنے والے سٹودنٹ کا تعارف کراتے ہوئے کہا کہ اس نے داخلہ لینا ہے قصہ مختصر وہ ابتدائی ملاقات تھی میں نے فیس بک پر پوسٹ لگائی کچھ ہی دیر میں استاد محترم انجم صحرائی صاحب کی کال آئی میں نے عثمان مرزا کو ان کے پاس بھیجا قصہ مختصر انجم صحرائی صاحب اور چوک اعظم کے دوستوں کی معاونت سے اس نوجوان کی فیس جمع ہو گی وہ نوجوان اب بھی یونیورسٹی میں زیر تعلیم میں اس دور میں جب افراتفری اور خود پرستی کا دور ہے میں کسی دوسرے کی خاطر سوچنا کسی دوسرے کے پاس جانا یقینی طور پر بڑے دل گردے کا کام ہے بعد آزاں عثمان مرزا کیساتھ ایک تعلق بن گیا وہ جب بھی ملتا اسکی گفتگو اسکی گفتگو کا مرکز محور عام آدمی پسماندہ معاشرے کے مسائل ہی ہوتے عثمان مرزا ایک با عزم نوجوان تھا ڈی ایچ کیو میں متعدد بار بلڈ کی ضرورت پڑی تو لیہ میں عثمان مرزا ہی اسکا ارینج کر کے دیتا عثمان مرزا بلاشبہ ایک نو جوان نھیں ایک تحریک تھا چوک اعظم میں معذور بچوں کے سکول کے سلسلہ میں روز نامہ پاکستان کے تعلیمی ایڈیشن میں آرٹیکل لکھا تو عثمان مرزا نے کال کی اور کہا کہ لیہ میں سپیشل ایجوکیشن سکول کا پرنسپل میرا دوست ہے میں نے اس سے بات کی ہے آپ لیہ آجائیں وہیں اس کیساتھ ملاقات کراتا ہوں آپکی اور چوک اعظم میں سپیشل ایجوکیشن کا سکول کھلوانے میں آپکی معاونت کرئے گا میں لیہ گیا وہیں ان پرنسپل صاحب جنکا تعلق کوٹ ادو سے تھا مگر اب انکا نام بھول گیا ہو سے میری ملاقات کرائی کافی معلومات شئیر کی وقت گزر گیا ہے بلا مبالغہ کسی بھی نوجوان کی جوانی میں موت اسکے والدین دوست احباب اور معاشرے کے لئے انتہائی گہرا صدمہ ہوتی ہے عثمان مرزا کی موت کی خبر بھی ایسی خبر تھی کہ دل اور اعصاب کہہ رہے تھے کہ یہ خبر جھوٹ ہو کفن میں لپٹا نوجوان عثمان مرزا نظر آرہا تھا میں موت کی حقیقت کو جہاں جھٹلایا نہیں جا سکتا وہیں عثمان مرزا کی موت جس کے جنازہ میں ہر آنکھ اشک بار تھی جنازے میں میری طرح بہت سارے لوگ اس کے خاندان اور عزیزواقارب کے بارے جانتے بھی نہیں تھے مگر ان کا تعلق عثمان مرزا سے تھا اور عثمان مرزا کیساتھ ان لوگوں کا رشتہ انسانیت کا تھا عثمان انسانیت کی بات کرتا تھا اور اسی بات کے سبب انسانوں کا ایک جم غفیر عثمان کے جنازے کو کندھا دینے اور اسکی تہجیزو تکفین میں شرکت کے لئے امڈ آیا تھا موت ایک حقیقت ہے اورعثمان مرزا اسی حقیقت کو پا گیا سپرد خاک ہوا مگر عثمان مرزا ان ان گنت ایسے لوگوں گھروں جن کے لئے وہ کوشاں رہتا ان کے دلوں انکی دعاووں میں کسی کے جسم میں خون کسی طالب علم کے لئے علم کی روشنی بن کر معاشرے میں زندہ رہے گا اسکی یادیں اسکی باتیں اسکے چاہنے والوں والوں عزیزو اقارب اور خاندان کے لئے تا زندگی قیمتی سرمایہ ہونگی دور حاضر میں مختلف سیاسی مذہبی لسانی عصبی جماعتوں میں اپنی صلاحیتوں کو صرف کرنے والے نوجوانوں کے لئے عثمان مرزا کی ایک مثبت مثال ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور وسائل کو انسانیت کے لئے صرف کریں اور مرنے کے بعد بھی انکا عمل صالح ان کے لئے صدقہ جاریہ ہونگے ۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت عثمان مرزا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔۔ آمین
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.