• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداراچانک ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2020
in جنوبی پنجاب
0
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداراچانک ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان):وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداراچانک ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے

انہوں نے ڈیرہ غازی خان شہر کا دورہ کرتے ہوئے صفائی کے انتظامات اور ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا-وزیراعلی عثمان بزدار سے ان کے ڈیرہ پر عمائدین اور شہریوں نے ملاقات کی.وزیر اعلی عثمان بزدار خود لوگوں کے پاس گئے اور ان سے مصافحہ کیا، شہریوں کے مسائل سنے اور ان کی درخواستوں پر ہدایات جاری کیں -وزیر اعلی عثمان بزدارنے سرائیکی اوربلوچی زبان میں گفتگوکی او رشہریوں سے حال احوال دریافت کیا-وزیر اعلی عثمان بزدار نے سماجی کارکن حفیظ خان بزدار کے انتقال پران کے بھائی ممتاز بزدار اور ورثاء سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی. وزیر اعلی عثمان بزدار نے خواتین کے مسائل بھی سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے-وزیر اعلی عثمان بزدارکی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کی افواہیں پھیلانے والے سازشیں کررہے ہیں – پنجاب حکومت کے تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں – اتحادی بھی ہمارے ساتھ ہیں – پنجاب میں فارورڈ بلاک ہے نہ پریشر گروپ -انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آٹے کاکوئی بحران نہیں – عوام کی سہولت کے لئے شہروں او رتحصیلوں میں آٹے کے سیل پوائنٹس کی تعداد بڑھائی گئی ہے- جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے 35 فیصد فنڈز مختص کئے گئے ہیں اورجنوبی پنجاب کے فنڈ ز کسی اورعلاقے پر خرچ نہیں ہوسکیں گے. انہو ں نے کہاکہ علاقے کی ترقی اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے ملکر کام کررہے ہیں -وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کو مقامی صحافی مظہر لاشاری نے اپنی تصنیف پیش کی-
قبل ازیں وزیر اعلی بغیر پروٹوکول کے ایک گاڑی پر ڈیرہ غازیخان پہنچے اور خود ڈرائیو کرتے ہوئے واپس روانہ ہوگئے.

Post Views: 29
Tags: DG khan news
Previous Post

تنقید سے گھبرانے والا نہیں اور نا ہی اپنے نظریے پر سمجھوتہ کروں گا، وزیراعظم

Next Post

عثمان مرزا ، بس یادیں رہ گئیں :. تحریر۔ محمد عمر شاکر

Next Post
عثمان مرزا ، بس یادیں رہ گئیں :. تحریر۔ محمد عمر شاکر

عثمان مرزا ، بس یادیں رہ گئیں :. تحریر۔ محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان):وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداراچانک ڈیرہ غازی خان پہنچ گئے انہوں نے ڈیرہ غازی خان شہر کا دورہ کرتے ہوئے صفائی کے انتظامات اور ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا-وزیراعلی عثمان بزدار سے ان کے ڈیرہ پر عمائدین اور شہریوں نے ملاقات کی.وزیر اعلی عثمان بزدار خود لوگوں کے پاس گئے اور ان سے مصافحہ کیا، شہریوں کے مسائل سنے اور ان کی درخواستوں پر ہدایات جاری کیں -وزیر اعلی عثمان بزدارنے سرائیکی اوربلوچی زبان میں گفتگوکی او رشہریوں سے حال احوال دریافت کیا-وزیر اعلی عثمان بزدار نے سماجی کارکن حفیظ خان بزدار کے انتقال پران کے بھائی ممتاز بزدار اور ورثاء سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی. وزیر اعلی عثمان بزدار نے خواتین کے مسائل بھی سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے-وزیر اعلی عثمان بزدارکی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کی افواہیں پھیلانے والے سازشیں کررہے ہیں - پنجاب حکومت کے تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں - اتحادی بھی ہمارے ساتھ ہیں - پنجاب میں فارورڈ بلاک ہے نہ پریشر گروپ -انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آٹے کاکوئی بحران نہیں - عوام کی سہولت کے لئے شہروں او رتحصیلوں میں آٹے کے سیل پوائنٹس کی تعداد بڑھائی گئی ہے- جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے 35 فیصد فنڈز مختص کئے گئے ہیں اورجنوبی پنجاب کے فنڈ ز کسی اورعلاقے پر خرچ نہیں ہوسکیں گے. انہو ں نے کہاکہ علاقے کی ترقی اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے ملکر کام کررہے ہیں -وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کو مقامی صحافی مظہر لاشاری نے اپنی تصنیف پیش کی- قبل ازیں وزیر اعلی بغیر پروٹوکول کے ایک گاڑی پر ڈیرہ غازیخان پہنچے اور خود ڈرائیو کرتے ہوئے واپس روانہ ہوگئے.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.