• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیا دہے:علما کنونشن

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیا دہے:علما کنونشن

ملتان۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 6 مارچ کو قلعہ قاسم باغ سٹیڈیم میں ہونے والی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے حوالےسے دفتر مرکزیہ حضوری باغ روڈ میں کنونشن ہوا جس کی صدارت مرکزی ناظم اعلیٰ مولانا عزیز الرحمن ٰجالندھری نے کی ،کنونشن میں مولانا اﷲ وسایا، مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی، مولانا محمد وسیم اسلم ، مولانا محمد نواز سیال، مولانا مفتی محمدانور اکاڑوی، مولانا مفتی احمد انور مان کوٹ، مولانا مفتی ظفر اقبال چیچہ وطنی، مولانا محمد عابد مدنی، مولانا مفتی عطاء الرحمنٰ بہاولپور، مولانا مظہر اسعدی بہاولپور، علامہ عبدالحق مجاہد، مولانا قاری ادریس ہوشیارپوری، مولانا حبیب الرحمنٰ مدنی کہروڑپکا، مولانا عامر محمود، مولانا ایاز الحق قاسمی، پیر جی عبدالحفیظ ساہیوال، مولانا محمد اقبال ڈیرہ غازی خان، مولانا قاضی قمر الصالحین شجاع آباد، مولانا منیر احمد ریحان کہروڑپکا، مولانا مفتی محمد شیراز، قاری عبدالشکور لیہ، مولانا محمد اسحاق ساقی، مولانا محمد قاسم رحمانی، مولانا عبدالستار گورمانی، مولانا محمد اقبال، مولانا محمد حمزہ لقمان، مولانا محمد ساجد، مولانا محمد بلال، مولانا اسد اﷲ ضیاء، مولانا محمد امین، مولانا محمد عثمان نے شرکت کی، مقررین نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیا دہے اس کا تحفظ ہر پاکستانی کا مذہبی و آئینی فریضہ ہے، شرکاء کنونشن نے عہد کیا کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کے تحفظ کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں صرف کریں گے اور عالمی سازشوں کوناکام بنائیں گے۔

Post Views: 30
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

عثمان مرزا ، بس یادیں رہ گئیں :. تحریر۔ محمد عمر شاکر

Next Post

سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 6 مارچ کو قلعہ قاسم باغ سٹیڈیم میں ہونے والی تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے حوالےسے دفتر مرکزیہ حضوری باغ روڈ میں کنونشن ہوا جس کی صدارت مرکزی ناظم اعلیٰ مولانا عزیز الرحمن ٰجالندھری نے کی ،کنونشن میں مولانا اﷲ وسایا، مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی، مولانا محمد وسیم اسلم ، مولانا محمد نواز سیال، مولانا مفتی محمدانور اکاڑوی، مولانا مفتی احمد انور مان کوٹ، مولانا مفتی ظفر اقبال چیچہ وطنی، مولانا محمد عابد مدنی، مولانا مفتی عطاء الرحمنٰ بہاولپور، مولانا مظہر اسعدی بہاولپور، علامہ عبدالحق مجاہد، مولانا قاری ادریس ہوشیارپوری، مولانا حبیب الرحمنٰ مدنی کہروڑپکا، مولانا عامر محمود، مولانا ایاز الحق قاسمی، پیر جی عبدالحفیظ ساہیوال، مولانا محمد اقبال ڈیرہ غازی خان، مولانا قاضی قمر الصالحین شجاع آباد، مولانا منیر احمد ریحان کہروڑپکا، مولانا مفتی محمد شیراز، قاری عبدالشکور لیہ، مولانا محمد اسحاق ساقی، مولانا محمد قاسم رحمانی، مولانا عبدالستار گورمانی، مولانا محمد اقبال، مولانا محمد حمزہ لقمان، مولانا محمد ساجد، مولانا محمد بلال، مولانا اسد اﷲ ضیاء، مولانا محمد امین، مولانا محمد عثمان نے شرکت کی، مقررین نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیا دہے اس کا تحفظ ہر پاکستانی کا مذہبی و آئینی فریضہ ہے، شرکاء کنونشن نے عہد کیا کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کے تحفظ کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں صرف کریں گے اور عالمی سازشوں کوناکام بنائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.