• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری حکومت عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

webmaster by webmaster
جنوری 21, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
جعلی اکاؤنٹس جےآئی ٹی میں آئی ایس آئی کو شامل کرکے اسے سیاست زدہ کردیا گیا، بلاول بھٹو زرداری

جعلی اکاؤنٹس جےآئی ٹی میں آئی ایس آئی کو شامل کرکے اسے سیاست زدہ کردیا گیا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت ہر طر ف سے عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پانی کا مسئلہ حل کرنا سندھ حکومت کی ترجیح ہے، سندھ حکومت نے ہزاروں کلومیٹر کی پانی کی پائپ لائنز بچھائی ہیں، سندھ میں پانی کا مسئلہ ایک دن میں حل نہیں ہوسکتا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہا کہ (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی معاشی پالیسیوں میں فرق نہیں، ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے، تحریک انصاف کی حکومت عوام دشمن ہے اور غریب دشمن معاشی پالیسی پرچل رہی ہے، حکومت ہر طر ف سے عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے، حکومت ہر طرح سے غریب عوام کا خون چوس رہی ہے، گیس، بجلی اور پیٹرول سمیت ہر چیز مہنگی کردی گئی ہے۔ سلیکٹرز نے عمران خان کو لا کر عوام کو لائن میں لگ کر آٹا خریدنے پر مجبور کردیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاق نےسندھ میں ایک پتھر تک نہیں لگایا، وفاق اٹھارویں ترمیم کے تحت سندھ کو اس کے حقوق دے، وفاق نے منصوبوں کے لیے سندھ کو ابھی تک فنڈز نہیں دیئے، نالائق اور نااہل حکومت ہمارا آئینی حق بھی ماررہی ہے، ہم اپنےحق سےزیادہ نہیں مانگ رہے، ہم دھمکی نہیں دے رہے کہ گیس بند کردیں گے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ دو نہیں ایک پاکستان لیکن اگر ان کی پالیسی دیکھیں تو ایک نہیں دو پاکستان نظر آ رہے ہیں۔ ایک پاکستان میں قانون بھی ایک ہی ہونا چاہیے، پنجاب کاآئی جی فوری تبدیل ہوجاتا ہے لیکن سندھ کے لیے الگ قانون ہے، کیا آج تک سندھ ایک کالونی ہے؟ پنجاب کا آئی جی تبدیل ہوجاتا ہے اور وزیراعلیٰ کو پتہ ہی نہیں ہوتا، ایک سال سے سندھ میں جرائم بڑھ رہے ہیں، ہم مانتے ہیں کہ معاشی صورتحال کی وجہ سے جرائم میں اضافہ ہوا ہے لیکن امن اومان کی صورتحال پر لوگ ہم سے ناراض ہیں۔ وزیراعلیٰ کے پاس ان کی ٹیم ہوگی تو وہ احتساب کرسکیں گے۔

Post Views: 31
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

عرب امارات کے دروازے پر (قسط 8).. انجم صحرائی

Next Post

پنجاب حکومت کا اشیاء ضروریہ کی گھروں تک ڈلیوری کا پروگرام متعارف

Next Post
پنجاب حکومت کا اشیاء ضروریہ کی گھروں تک ڈلیوری کا پروگرام متعارف

پنجاب حکومت کا اشیاء ضروریہ کی گھروں تک ڈلیوری کا پروگرام متعارف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت ہر طر ف سے عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پانی کا مسئلہ حل کرنا سندھ حکومت کی ترجیح ہے، سندھ حکومت نے ہزاروں کلومیٹر کی پانی کی پائپ لائنز بچھائی ہیں، سندھ میں پانی کا مسئلہ ایک دن میں حل نہیں ہوسکتا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہا کہ (ن) لیگ اور پی ٹی آئی کی معاشی پالیسیوں میں فرق نہیں، ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو نقصان پہنچ رہا ہے، تحریک انصاف کی حکومت عوام دشمن ہے اور غریب دشمن معاشی پالیسی پرچل رہی ہے، حکومت ہر طر ف سے عوام کے لیے عذاب بن چکی ہے، حکومت ہر طرح سے غریب عوام کا خون چوس رہی ہے، گیس، بجلی اور پیٹرول سمیت ہر چیز مہنگی کردی گئی ہے۔ سلیکٹرز نے عمران خان کو لا کر عوام کو لائن میں لگ کر آٹا خریدنے پر مجبور کردیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وفاق نےسندھ میں ایک پتھر تک نہیں لگایا، وفاق اٹھارویں ترمیم کے تحت سندھ کو اس کے حقوق دے، وفاق نے منصوبوں کے لیے سندھ کو ابھی تک فنڈز نہیں دیئے، نالائق اور نااہل حکومت ہمارا آئینی حق بھی ماررہی ہے، ہم اپنےحق سےزیادہ نہیں مانگ رہے، ہم دھمکی نہیں دے رہے کہ گیس بند کردیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ دو نہیں ایک پاکستان لیکن اگر ان کی پالیسی دیکھیں تو ایک نہیں دو پاکستان نظر آ رہے ہیں۔ ایک پاکستان میں قانون بھی ایک ہی ہونا چاہیے، پنجاب کاآئی جی فوری تبدیل ہوجاتا ہے لیکن سندھ کے لیے الگ قانون ہے، کیا آج تک سندھ ایک کالونی ہے؟ پنجاب کا آئی جی تبدیل ہوجاتا ہے اور وزیراعلیٰ کو پتہ ہی نہیں ہوتا، ایک سال سے سندھ میں جرائم بڑھ رہے ہیں، ہم مانتے ہیں کہ معاشی صورتحال کی وجہ سے جرائم میں اضافہ ہوا ہے لیکن امن اومان کی صورتحال پر لوگ ہم سے ناراض ہیں۔ وزیراعلیٰ کے پاس ان کی ٹیم ہوگی تو وہ احتساب کرسکیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.