• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائی کر کے ان کو کیفر کردار تک پہنچانا حکومت کی ذمہ داری ہے،اظفر ضیاء

webmaster by webmaster
جنوری 19, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائی کر کے ان کو کیفر کردار تک پہنچانا حکومت کی ذمہ داری ہے،اظفر ضیاء

لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا ء نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائی کر کے ان کو کیفر کردار تک پہنچانا حکومت کی ذمہ داری ہے جس کیلئے ضلعی انتظامیہ و ضلع پولیس اپنے تمام تر وسائل استعمال کرے گی یہ انہوں نے ڈکیتی کی واردات میں زخمی ہونے والے تین تاجروں کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں عیادت کرتے ہوئے کی

انہوں نے زخمیوں اور ان کے لواحقین سے سے ہسپتال میں دی جانے والے طبی سہولیات بارے بھی پوچھا،زخمیوں کے علاج معالجہ بارے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عتیق الرحمن نے ڈپٹی کمشنر کو تفصیلاًبریفنگ دی،اس موقع پر تاجر رہنماؤں،وکلاء و دیگر نے شہرمیں بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی کی وارتوں پر اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی نے ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کو شہر بھر میں پرائیویٹ ہاسٹل میں رہائش پذیر طلباء و افراد بارے اور ہاسٹل کے ڈیٹا کو مرتب کرنے بارے اپنی تجویز دی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے یقین دلایا کہ ان واردتوں کے سد باب کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر،سیکورٹی اداروں،صحافیوں،سول سوسائٹی،تاجرو ں سے باضابطہ میٹنگ کرکے فول پروف لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہیں تاکہ ضلع بھر کے تمام شہریوں کو پر امن معاشرہ و تحفظ کی فضا پیدا ہو،انہوں نے زخمیوں اور ان کے لواحقین کو سرکاری سطح پر بہترین علاج کی یقین دہانی بھی کرائی

Post Views: 21
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیراہتمام 30روزہ کتاب میلہ علم دوستی کا مظہر ہے ۔مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی

Next Post

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا، رکن پنجاب اسمبلی سردار شہاب نے تصدیق کر دی

Next Post
تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا، رکن پنجاب اسمبلی سردار شہاب نے تصدیق کر دی

تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بن گیا، رکن پنجاب اسمبلی سردار شہاب نے تصدیق کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا ء نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کاروائی کر کے ان کو کیفر کردار تک پہنچانا حکومت کی ذمہ داری ہے جس کیلئے ضلعی انتظامیہ و ضلع پولیس اپنے تمام تر وسائل استعمال کرے گی یہ انہوں نے ڈکیتی کی واردات میں زخمی ہونے والے تین تاجروں کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں عیادت کرتے ہوئے کی انہوں نے زخمیوں اور ان کے لواحقین سے سے ہسپتال میں دی جانے والے طبی سہولیات بارے بھی پوچھا،زخمیوں کے علاج معالجہ بارے ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عتیق الرحمن نے ڈپٹی کمشنر کو تفصیلاًبریفنگ دی،اس موقع پر تاجر رہنماؤں،وکلاء و دیگر نے شہرمیں بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی کی وارتوں پر اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی نے ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کو شہر بھر میں پرائیویٹ ہاسٹل میں رہائش پذیر طلباء و افراد بارے اور ہاسٹل کے ڈیٹا کو مرتب کرنے بارے اپنی تجویز دی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے یقین دلایا کہ ان واردتوں کے سد باب کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر،سیکورٹی اداروں،صحافیوں،سول سوسائٹی،تاجرو ں سے باضابطہ میٹنگ کرکے فول پروف لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہیں تاکہ ضلع بھر کے تمام شہریوں کو پر امن معاشرہ و تحفظ کی فضا پیدا ہو،انہوں نے زخمیوں اور ان کے لواحقین کو سرکاری سطح پر بہترین علاج کی یقین دہانی بھی کرائی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.