• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میونسپل کمیٹی لیہ کے 4ملازمین کی ریٹائر منٹ پر الوداعی تقریب،خدمات کو خراج تحسین

webmaster by webmaster
جنوری 16, 2020
in قومی/ بین الاقوامی خبریں, لیہ نیوز
0
میونسپل کمیٹی لیہ کے 4ملازمین کی ریٹائر منٹ پر الوداعی  تقریب،خدمات کو خراج تحسین

لیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ کے 4ملازمین کی ریٹائر منٹ پر ان کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام،ریٹائر ہونے والے ملازمین میونسپل آفیسر ضیاء اللہ نیازی،اسسٹنٹ ملک غلام سرور،شیخ کریم بخش،محمد سلیم کی خدمات کو خراج تحسین،

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نعیم حسن صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازم اپنی سروس کی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہوجاتا ہے لیکن ان کی خدمات کو محکمہ اور اس علاقہ کے لوگ ہمیشہ یاد کرتے ہیں اچھی خدمات پر اچھے الفاظ میں اور بری خدمات پر برے الفاظ میں یاد کیا جاتا ہے ہمارے ادارے کے 4ریٹائرہونے والے ملازمین نے اپنی مدت ملازمت پھر پور انداز میں ادا کیں اور دوران ملازمت جس ایمانداری اور جاں فشانی سے اپنی ڈیوٹی کے اوقات نبھائے ان کی مثال ملنا مشکل ہیں ان کی خدمات کو محکمہ اور اہل علاقہ تادیر یاد رکھیں گے انہوں نے کہا کہ میونسپل اداروں کو تعلق براہ راست شہریوں کو سہولیات بہم پہنچانا ہے اس لئے اس ادارے سے عوام کو گلے شکوے بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں لیکن ان لوگوں کی محنت کا نتیجہ ہے کہ ان کی خدمات کو محکمہ کے افسران،اہلکاران کے ساتھ ساتھ شہری بھی خراج تحسین پیش کررہے ہیں تقریب ایپکا میونسپل کمیٹی یونٹ کے صدر نعیم اللہ کھتران،مہر نوید گل کے علاوہ ریٹائر ہونے والے ملازمین نے بھی خطاب کیا آخر میں ریٹائر ہونے والے ملازمین میں تحائف تقسیم کئے گئے

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

Next Post

میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نئے ترجمان مقرر

Next Post
میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نئے ترجمان مقرر

میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نئے ترجمان مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ کے 4ملازمین کی ریٹائر منٹ پر ان کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام،ریٹائر ہونے والے ملازمین میونسپل آفیسر ضیاء اللہ نیازی،اسسٹنٹ ملک غلام سرور،شیخ کریم بخش،محمد سلیم کی خدمات کو خراج تحسین، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نعیم حسن صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازم اپنی سروس کی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہوجاتا ہے لیکن ان کی خدمات کو محکمہ اور اس علاقہ کے لوگ ہمیشہ یاد کرتے ہیں اچھی خدمات پر اچھے الفاظ میں اور بری خدمات پر برے الفاظ میں یاد کیا جاتا ہے ہمارے ادارے کے 4ریٹائرہونے والے ملازمین نے اپنی مدت ملازمت پھر پور انداز میں ادا کیں اور دوران ملازمت جس ایمانداری اور جاں فشانی سے اپنی ڈیوٹی کے اوقات نبھائے ان کی مثال ملنا مشکل ہیں ان کی خدمات کو محکمہ اور اہل علاقہ تادیر یاد رکھیں گے انہوں نے کہا کہ میونسپل اداروں کو تعلق براہ راست شہریوں کو سہولیات بہم پہنچانا ہے اس لئے اس ادارے سے عوام کو گلے شکوے بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں لیکن ان لوگوں کی محنت کا نتیجہ ہے کہ ان کی خدمات کو محکمہ کے افسران،اہلکاران کے ساتھ ساتھ شہری بھی خراج تحسین پیش کررہے ہیں تقریب ایپکا میونسپل کمیٹی یونٹ کے صدر نعیم اللہ کھتران،مہر نوید گل کے علاوہ ریٹائر ہونے والے ملازمین نے بھی خطاب کیا آخر میں ریٹائر ہونے والے ملازمین میں تحائف تقسیم کئے گئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.