• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔استاد کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی، ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
اپریل 15, 2016
in First Page
0

استاد کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی، ملزم گرفتار
parent protestلیہ(صبح پا کستان)مدرسہ کے استاد کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی، والدین کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار کر لیا، گیا، مدرسے کے مزید بچوں سے بھی زیادتی کا انکشاف، مزید تفتیش جاری ہے۔ پیر جگی شریف کے نواحی چک نمبر 170ٹی ڈی اے میں قائم مدرسہ  کے مدرس مولوی شمشاد نے طالبعلم سے زیادتی کر ڈالی، والدین کے مطابق رات کو عشا ء کی نماز کے بعد ان کا بیٹا شمائل رب نواز قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد واپس آجاتا تھا مگر وقوع کی رات طالبعلم جب کافی وقت گزرنے کے بعد گھر نہ پہنچا تو والدین بچہ کا پتا کرنے مدرسہ پہنچے جہاں ایک جگہ بچے کی رونے کی آواز آئی ، پتا کر نے پر بچہ نے تمام حقیقت سنائی جس پر والدین نے مولوی کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا بعد ازاں پولیس تفتیش میں مدرسہ استاد نے طالبعلم سے زیادتی کا اقرار کر لیا ۔بچہ کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا جس میں زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔ علاوہ ازیں اہل علاقہ نے مولوی کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ مولوی کو کڑی سے کڑی سزا دینے کامطالبہ کیا ہے ۔اہل علاقہ نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ مولوی شمشاد پہلے بھی کئی طالب علموں سے زیادتی کا مرتکب ہو چکا ہے اس کے خلاف خصوصی کیس چلا کر تفتیش کی جائے۔
رپورٹ ۔مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 53
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ چھوٹوگینگ کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پولیس نوجوانوں کے ورثاء کا احتجا ج

Next Post

لیہ ۔ ماڈل ریلوے اسٹیشن کا ریسٹ ہاؤس اور رہائشی کوارٹرز غیر قا نو نی قابضین کے تصرف میں کیوں ؟

Next Post

لیہ ۔ ماڈل ریلوے اسٹیشن کا ریسٹ ہاؤس اور رہائشی کوارٹرز غیر قا نو نی قابضین کے تصرف میں کیوں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

استاد کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی، ملزم گرفتار parent protestلیہ(صبح پا کستان)مدرسہ کے استاد کی کم عمر طالبعلم سے زیادتی، والدین کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار کر لیا، گیا، مدرسے کے مزید بچوں سے بھی زیادتی کا انکشاف، مزید تفتیش جاری ہے۔ پیر جگی شریف کے نواحی چک نمبر 170ٹی ڈی اے میں قائم مدرسہ  کے مدرس مولوی شمشاد نے طالبعلم سے زیادتی کر ڈالی، والدین کے مطابق رات کو عشا ء کی نماز کے بعد ان کا بیٹا شمائل رب نواز قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد واپس آجاتا تھا مگر وقوع کی رات طالبعلم جب کافی وقت گزرنے کے بعد گھر نہ پہنچا تو والدین بچہ کا پتا کرنے مدرسہ پہنچے جہاں ایک جگہ بچے کی رونے کی آواز آئی ، پتا کر نے پر بچہ نے تمام حقیقت سنائی جس پر والدین نے مولوی کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا بعد ازاں پولیس تفتیش میں مدرسہ استاد نے طالبعلم سے زیادتی کا اقرار کر لیا ۔بچہ کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا جس میں زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔ علاوہ ازیں اہل علاقہ نے مولوی کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ مولوی کو کڑی سے کڑی سزا دینے کامطالبہ کیا ہے ۔اہل علاقہ نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ مولوی شمشاد پہلے بھی کئی طالب علموں سے زیادتی کا مرتکب ہو چکا ہے اس کے خلاف خصوصی کیس چلا کر تفتیش کی جائے۔ رپورٹ ۔مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.