• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لا ہور ۔ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

webmaster by webmaster
دسمبر 20, 2019
in First Page, لاہور
0
لا ہور ۔ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

زلزلہ محسوس ہوتے ہی عوام کی بڑی تعداد خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئی۔ زلزلے سے لاہور کے علاقہ فیروز پور روڈ کے علاقے سلمان پارک میں کام کے دوران دو مزدور اونچائی سے گر گئے۔ زخمی ہونے والوں میں 45 سالہ غلام نبی اور 42 سالہ وریان شامل ہیں۔ ریسکیو کی ٹیم نے دونوں کو فوری جنرل ہسپتال منتقل کر دیا۔ ادھر لاہور کے علاقہ لوہاری گیٹ میں زلزلہ کے دوران سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہونے والے بچے کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Post Views: 18
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

نر یندرمودی کی انتہا ء پسندی اورمظالم پر اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں کی خاموشی شر مناک ہے: چوہدری محمدسرور

Next Post

کیا یہ کارکردگی نہیں ؟؟؟؟؟ .. تحریر۔نثار احمدخان،لیہ

Next Post
کیا یہ کارکردگی نہیں ؟؟؟؟؟ .. تحریر۔نثار احمدخان،لیہ

کیا یہ کارکردگی نہیں ؟؟؟؟؟ .. تحریر۔نثار احمدخان،لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلہ محسوس ہوتے ہی عوام کی بڑی تعداد خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئی۔ زلزلے سے لاہور کے علاقہ فیروز پور روڈ کے علاقے سلمان پارک میں کام کے دوران دو مزدور اونچائی سے گر گئے۔ زخمی ہونے والوں میں 45 سالہ غلام نبی اور 42 سالہ وریان شامل ہیں۔ ریسکیو کی ٹیم نے دونوں کو فوری جنرل ہسپتال منتقل کر دیا۔ ادھر لاہور کے علاقہ لوہاری گیٹ میں زلزلہ کے دوران سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہونے والے بچے کو میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.