• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نر یندرمودی کی انتہا ء پسندی اورمظالم پر اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں کی خاموشی شر مناک ہے: چوہدری محمدسرور

webmaster by webmaster
دسمبر 20, 2019
in First Page, لاہور
0
تحریک انصاف نے چوہدری سرور کو بڑا جھٹکا دیدیا ، ان کے بیٹے کو بڑا عہدہ دینے کے بعد واپس لے لیا

لاہور . گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نےکہاہےکہ نریندرمودی کی انتہاءپسندی اورمظالم پراقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں کی خاموشی شرمناک ہے،بھارت کے دوہری شہریت کےقانون میں ٹارگٹ مسلمان ہیں،مکار دشمن بھارت کے خلاف ہمیں باہمی اتحاد کی ضرورت ہے،بھارت میں اقلیتوں کے انسانی حقوق کا قتل عام کیا جارہا ہے مگر پاکستانی حکومت قائد اعظم کے افکار کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت اقلیتوں کو انکے حقوق فراہم کر رہی ہے۔

سینئر سول سرونٹس سےخطابکرتےہوئےگورنر پنجاب چوہدری محمدسرورنےکہاکہ ملک کودرپیش چیلنجز سےنمٹنے کےلئےگڈگورننس ناگزیرہے،ہماری حکومت اداروں کو سیاسی مداخلت سےمکمل طورپرپاک اوراِنہیں مضبوط بنایاجارہاہےکیونکہ اداروں کی مضبوطی سےہی ملک و قوم بھی مضبوط ہوگی،سول سرونٹس کو عوام کے دوست اور ہمدرد ہونا چاہیےآپ کاعوام سے رابطہ خوش اخلاقی پرمبنی ہوناچاہیےاورسب کوسب سےپہلےپاکستان کا مفادسامنےرکھناہے،ہم سب نےمل کرپاکستان کوجناح کا عظیم پاکستان بنانا ہے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ آج حکومت اور افواج پاکستان کیساتھ ساتھ دیگر سیکیورٹی فورسز اور 22کروڑ عوام نے ملکر ملک سے دہشت گردی کو ختم کردیا ہے اور پاکستان کے اندرامن قائم ہو چکا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو عسکری اورسفارتی محاذ پر بدتر ین شکست دی ہے،وزارت خارجہ کے افسران بھی بین الاقوامی سطح پر بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھائیں۔ اُنہوں نے کہ اکہ پبلک سروس سے ملک کی ترقی اور خوشحالی جڑی ہوئی ہے۔

Post Views: 22
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

کروڑلعل عیسن ۔ میونسپل کمیٹی ڈسپنسری کی پرانی بلڈنگ بھوت بنگلہ بن گئی

Next Post

لا ہور ۔ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Next Post
لا ہور ۔ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لا ہور ۔ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور . گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نےکہاہےکہ نریندرمودی کی انتہاءپسندی اورمظالم پراقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں کی خاموشی شرمناک ہے،بھارت کے دوہری شہریت کےقانون میں ٹارگٹ مسلمان ہیں،مکار دشمن بھارت کے خلاف ہمیں باہمی اتحاد کی ضرورت ہے،بھارت میں اقلیتوں کے انسانی حقوق کا قتل عام کیا جارہا ہے مگر پاکستانی حکومت قائد اعظم کے افکار کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت اقلیتوں کو انکے حقوق فراہم کر رہی ہے۔ سینئر سول سرونٹس سےخطابکرتےہوئےگورنر پنجاب چوہدری محمدسرورنےکہاکہ ملک کودرپیش چیلنجز سےنمٹنے کےلئےگڈگورننس ناگزیرہے،ہماری حکومت اداروں کو سیاسی مداخلت سےمکمل طورپرپاک اوراِنہیں مضبوط بنایاجارہاہےکیونکہ اداروں کی مضبوطی سےہی ملک و قوم بھی مضبوط ہوگی،سول سرونٹس کو عوام کے دوست اور ہمدرد ہونا چاہیےآپ کاعوام سے رابطہ خوش اخلاقی پرمبنی ہوناچاہیےاورسب کوسب سےپہلےپاکستان کا مفادسامنےرکھناہے،ہم سب نےمل کرپاکستان کوجناح کا عظیم پاکستان بنانا ہے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ آج حکومت اور افواج پاکستان کیساتھ ساتھ دیگر سیکیورٹی فورسز اور 22کروڑ عوام نے ملکر ملک سے دہشت گردی کو ختم کردیا ہے اور پاکستان کے اندرامن قائم ہو چکا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو عسکری اورسفارتی محاذ پر بدتر ین شکست دی ہے،وزارت خارجہ کے افسران بھی بین الاقوامی سطح پر بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھائیں۔ اُنہوں نے کہ اکہ پبلک سروس سے ملک کی ترقی اور خوشحالی جڑی ہوئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.